Hum sub tv
22/04/2026
Excited to share that I just got recognized as one of Muhammad Abdul Wahab's top fans! 🎉
11/11/2024
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے مطابق اب تک دنیا بھر میں آنے والے تباہ کن سیلابوں، آگ، گرمی کی لہروں اور سمندری طوفانوں کی فہرست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت کرہ ارض کو آگ لگا رہی ہے اور اس کی قیمت ادا کر رہی ہے۔
سائنسدانوں کی جانب سے عرصے سے انتباہ کیا جا رہا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچنے کے لیے عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رکھنا ضروری ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1246141/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Murree
20/04/2025