Litigation Studio
07/05/2023
Grab the opportunity
LHC announced permanent posts of civil judges cm magistrates
Second or Subsequent Bail Application
ایک ہی گراؤنڈ پر درخواست ضمانت دوبارہ دائر نہیں کی جاسکتی
2023 SCMR 421
ملزم سے محض منشیات قبضہ میں لینا کافی نہیں ہوتا بلکہ پولیس کو یہ بھی ثابت کرنا پڑتا ہیکہ منشیات کہاں سے آئی تھی اور کس کے پاس جارہی تھی
2023 PCr.LJ Note 10
مسجد نبوی میں ہر وقت سینکڑوں ہزاروں پاکستانی موجود ہوتے ہیں اور ان میں ہر جماعت سے وابستہ لوگ ہوتے ہیں لیکن اس مقام پر وہ کسی جماعت کے ورکرز بن کر نہیں بلکہ اللہ کے محبوب کے غلام بن کر عاجزی اور انکساری سے حاضر ہوتے ہیں
آج تک اس مقام پر کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں کو نعرہ بازی کی جرات نہیں ہوئی لیکن لعنت اور پھٹکار کا طوق اللہ نے آج تحریک انصاف نامی فتنے کے کارکنوں کے گلے میں ڈالا ہے کہ روضہ رسول کے سامنے بھی اپنی غلیظ گھٹیا سیاست چمکانے سے باز نہیں آئے اور جہاں مومن کا دل کانپ رہا ہوتا ہے وہاں یہ سیاسی نعرے لگاتے رہے
لعنتی، لعین مردود اور اللہ کے غضب کا شکار ہونے کی اس سے بڑی علامت کیا ہو سکتی ہے کہ اس مقام پر بھی انسان ایسا عمل کر بیٹھے جو اس مقدس مقام کی حرمت اور تقدس کے خلاف ہو
سیاسی نعرے لگانے کے لیے پوری دنیا پڑی تھی بدبختو اللہ کے محبوب کی مسجد کو تو بخش دیتے
باقی مسجد نبوی کو تین دن یرغمال بنا کر یزید اس مقام کے تقدس کا کچھ نہیں بگاڑ سکا بلکہ خود تاقیامت لعین ٹھہرا تو کچھ فتنے میں مبتلا ازلی ملعون نعرے بازی کر کے اس مقام کی حرمت کو کیسے کم کر سکتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے کچھ یوتھی احباب نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نعرہ بازی کرکے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تقدس بری طرح پامال کیا ہے.
بچے کچھے یہاں پر موجود یوتھی بھائی ان ویڈیوز کو فخریہ انداز میں شیئر کررہے ہیں.
کیا یہ ہے وہ برائے نام شعور جو تم کو نیازی نے دیا؟
اس تربیت کے سبب وہ دن دور نہیں جب یہی یوتھی نیازی کی مخالفت کرنے والے اپنے سگے باپ کو بھی گھر سے گھسیٹ کر نکالیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Jheka Gali
Murree
47150
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |