Multan Literary Festival
"با ادب" لوگ اور خطے ہی "بانصیب" بھی ہوتے ہیں، دوستو!
ملتان ادبی میلہ ان تخلیقی دوستوں کی کاوش ہے جو ادب، فنون لطیفہ، موسیقی، شاعری اور ملتان کی عظیم تاریخ و تہذیب سے جڑے رنگوں کو مقامی سماجی، انسانی اور معاشرتی ترقی کا اک لازم جزو سمجھتے ہیں۔ یہ ادبی میلہ نہ صرف ملتان اور گردونواح کے لوگوں کے دلوں کی آواز ہے، بلکہ تمام سرائیکی وسیب کی خوبصورتیوں کا نمائندہ بھی ہے۔ آئیے، اور اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں، اور معاشرتی تخلیق میں اپنا کردار ادا کریں۔
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan