Islah y world
24/03/2025
حضرت مولانا آقبال سلفی خدا سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک غریق رحمت کرے ہزاروں لاکھوں لوگ ان کے دم اور انکے بینات سے فیض یاب ہوے انکے بینات یقینن انکے لیے صدقہ جاریہ ہیں ہم دعاگو ہیں ا اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں علی مقام عطا فرمائے
بے #نمازی کا انجام #الله ہمیں نمازی بنائے مولانا یوسف پسروری
04/05/2024
استاد علماء علم کی دنیا کا ایک۔ چمکتا ستارہ ہمیشہ کےلیے غروب ھو گیا۔
شیخ مبشر احمد ربانی ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
12/04/2024
اس ملک کے ظلم جابر کو پیغام یے دینا چاہتا ہوں
ظلم کاپلڑا ہلکا انصاف کا پلڑا بھاری ہے
گر ظلم کرو گے دنیاں میں پھر ہوگی بربادی ملکوں میں
انصاف کرو تو رحمت ہے پھر ہوگا آمن ملکوں میں
#ابوبکرمعاویہ
03/01/2024
ولی آلوقت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Multan
66000