Geo Car Driving School

Geo Car Driving School

Share

03/06/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کیلئے مہم جاری رواں سال اب تک ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 498300 ٹریفک چالان کئے گئے، 19240 دھواں چھوڑتی گاڑیاں بند کی گئیں۔ 347100 شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنسز جاری کئے گئے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chungi No. 8 Near Mashallah Motor Kanewal Road
Multan
38000