Jangloos
19/03/2026
ایک دن خبر آئے گی کہ زیادہ وزن اٹھانے کی وجہ سے پرویز سندھیلا نامی لیگی کارکن کی کمر میں چُک پڑ گئی
17/03/2026
خوشبو لگا کے 😇😘
01/03/2026
پہلے بھی اسلامی ممالک 57 ہی تھے لیکن افغانستان اکیلا کھڑا ہوا تھا اس کے بعد پھر 57 میں سے عراق اکیلا کھڑا ہوا تھا آج 57 میں سے ایران اکیلا کھڑا ہوا ہے سارے اکیلے اکیلے مارے جا رہے ہیں
31/01/2026
یہ سُن کر کہ اُس کی آنکھ میں تکلیف ہے، دل بہت دُکھا مگر پھر خیال آیا کہ آنکھیں تو اُس کی کب سے خراب ہیں اگر اُس کی آنکھیں ٹھیک ہوتیں تو اپنی فیملی کے مقابلے میں ہمیں چُنتا؟
26/01/2026
جنہوں نے خادم الحرمین الشریفین بننا تھا وہ خادم ہیکل سلیمانی بن گئے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Multan