Jindu Champ Markaz
گھنٹہ گھر کا 90 سالہ سفر ختم ہو گیا 💔 کچھ حسد کرنے والے اور ظالم رشتہ داروں کی وجہ سے اب ہماری گھنٹہ گھر میں کوئی برانچ جندو چانپ مرکز نہیں ہے 🥺
جذبہ ہو سچا، تو لوگ خود کھنچے چلے آتے ہیں 💫
جندو چا نپ مرکز سیوڑاچوک
17/10/2025
Follow us on TikTok for daily updates, amazing transformations & real vibes!
Stay connected with Jindu Champ – Sewra Chowk, Multan
الحمدللہ ہماری نئی برانچ سیوڑا چوک (نیئر پی ایس او پٹرول پمپ) ملتان میں اوپن ہو چکی ہے!
📍 معیاری سروسز، آرام دہ ماحول، اور آپ کے اعتماد کا تسلسل
جندو چانپ مرکز کی کامیابی کا ایک اور قدم — نئی برانچ سیوڑا چوک (نیئر پی ایس او پٹرول پمپ) ملتان میں کھل چکی ہے!
ضرور تشریف لائیں 🌺
15/10/2025
ایک نئے سفر کی شروعات!
جندو چانپ مرکز اب سیوڑا چوک، پی ایس او پٹرول پمپ کے قریب، ملتان میں بھی دستیاب ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤍
اللہ کے فضل و کرم سے جندو چانپ مرکز نئی شاخ سیوڑا چوک، نیئر پی ایس او پٹرول پمپ، ملتان میں آج افتتاح کر دیا گیا!
آپ کی آمد کا انتظار رہے گا
جندو چانپ مرکز – ذائقے کے90 سالہ روایت، اب دوبارہ آپ کے ساتھ!
18/08/2025
دادا ابو – ذائقے کی بنیاد
امیر نواز مرحوم – خدمت و معیار کی پہچان
عبدالرحمن – روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 19:00 - 01:30 |
| Tuesday | 19:00 - 01:30 |
| Wednesday | 19:00 - 01:30 |
| Thursday | 19:00 - 01:30 |
| Friday | 19:00 - 01:30 |
| Saturday | 19:00 - 01:30 |
| Sunday | 19:00 - 01:30 |