Pharma Medical Expert - Pakistan - PME

Pharma Medical Expert - Pakistan - PME

Share

04/02/2025

اسلام علیکم

*ڈئیر معزز طلباء و طالبات!*

`پنجاب فارمیسی کونسل کے زیر اہتمام فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں`

*ایک سٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ کیا فارمیسی ٹیکنیشن کورس کے دوران ایک کالج سے دوسرے کالج میں مائیگریشن کا آپشن موجود ہے یا کروائی جا سکتی ہے؟*

`تمام طلبہ و ادارہ اس بات کو نوٹ کر لیں کہ پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن کورس میں مائیگریشن کا آپشن موجود نہیں ہے۔`

`کوئی بھی سٹوڈنٹ ایک کالج سے دوسرے کالج میں اپنے کورس کو کسی دوسرے کالج میں جاری نہیں رکھ سکتا۔

`مثال کے طور پر ایک سٹوڈنٹ ملتان سے ہے اور وہ لاہور میں اپنی سیکنڈ ایئر کرنا چاہتا ہے تو کونسل کی جانب سے ایسا بالکل رول نہیں ہے۔ وہ سٹوڈنٹ اپنا دوسرے سال کی امتحان بھی ملتان کے ہی رجسٹرڈ کالج سے داخلہ بھیجا کر دے سکتا ہے۔

`لہذا اس بات کو تمام طلبہ و ادارہ نوٹ کر لیں کہ مائیگریشن کا آپشن موجود نہیں وہی ادارہ جو کہ پہلے سال کا داخلہ بھیجے گا وہی دوسرے سال داخلہ بھیجنے کا پابند ہے۔

`کسی بھی ادارے میں دوبارہ سے نئے سرے سے نئی رجسٹریشن کی صورت میں سابقہ اور پرانا داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا۔

منجانب:-
Irshad Baloch

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


25/Y New
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00