Agriculture Extension Multan
26/11/2025
🌾 گندم کاشت مہم اور کسان کارڈ ریکوری سیمینار – قصبہ مرال، تحصیل ملتان 🌾
🗓️ 26-11-2025
آج قصبہ مرال میں گندم کاشت مہم اور کسان کارڈ ریکوری کے حوالے سے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں کسانوں کو جدید پیداواری ٹیکنالوجی، بروقت کاشت، معیاری بیج کے انتخاب، کھادوں کے مؤثر استعمال اور فصل کی بہتر دیکھ بھال سے متعلق رہنمائی فراہم کی گئی۔ 🌱
اس اہم پروگرام کی صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر زراعت (توسیع) ملتان اسد اللہ خان صاحب نے کی، جنہوں نے کسانوں کی رہنمائی کے لیے مفید تجاویز پیش کیں۔
سیمینار کے میزبان عدیل نیئر، ایگریکلچر آفیسر (توسیع) قصبہ مرال تھے، جنہوں نے کسانوں کے مسائل اور حکومتی سہولیات پر تفصیلی گفتگو کی۔
کسانوں کی بھرپور شرکت نے پروگرام کو کامیاب بنایا اور جدید زرعی معلومات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ 👨🌾✨
25/11/2025
🌾 Farmer Day (Wheat) ۔ مرکز قادر پور راں 🌾
🗓️ 24-11-2025
آج قابلِ احترام اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) ملتان اسداللہ خان صاحب نے مرکز قادر پور راں کا دورہ کیا اور Farmer Day (Wheat) میں بطورِ چیف گیسٹ شرکت کی۔
تقریب میں کسانوں کو گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی، سردیوں کی سبزیات کی کاشت، کسان کارڈ ریکوری اور مختلف حکومتی اقدامات کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ 🌱👨🌾
اس موقع پر:
راشد اقبال (زراعت آفیسر)
عبد القیوم سنگھیڑا (فیلڈ اسسٹنٹ UC لوتر، قادر پور راں)
بھی موجود تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Old Shujabad Road Multan
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |