Waqas Akbar
پنجاب پولیس کا نیازی صاحب کی رہائش گاہ زمان پارک پر چھاپہ، مسلح افراد کی مزاحمت کی کوشش ناکام، پولیس پر فائرنگ، پیٹرول بم پھینکے گئے۔ دوران سرچ آپریشن بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد۔ ریاست کو چاہیے شر پسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں۔
پی ٹی آئی کے رہنما پریشان، صدر علوی اور یاسمین کی آڈیو لیک۔ حالات بہت خراب ہیں کارکن پٹرول بم پھینک رہے ہیں نیازی صاحب کو کہیں گرفتاری دیں۔ شاہ محمود سے بات کریں وہ نیازی کے ساتھ ہیں۔ میں توجان بوجھ کر باہر بیٹھی ہوں۔
15/03/2023
امیدوار مسلم لیگ (ن) ایم پی اے پی پی 211 ملتان رانا طاہر رزاق ایڈووکیٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ تمام دوستوں اور کارکنان کی آمد کا شکریہ۔ ان شاء اللہ فتح مسلم لیگ (ن) کی ہوگی۔
🐅 🇵🇰
کوئٹہ پولیس کی خصوصی ٹیم نیازی صاحب کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی۔ نیازی صاحب کو گرفتار کر کے بلوچستان کی مچھ جیل منتقل کیے جانے کا امکان۔
نیازی صاحب کی گرفتاری، بلوچستان پولیس کی 5 رکنی ٹیم تشکیل۔ ایس پی انویسٹی گیشن، سٹی ڈی ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ اور دیگر شامل۔ اسپیشل ٹیم گرفتاری کے لئے جلد لاہور روانہ ہوگی، جوڈیشل مجسٹریٹ ون بشیر بازئی نے نیازی صاحب کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan