Pak Political Hub

Pak Political Hub

Share

13/11/2025

‏مارشل لاء لگا تو مشرف کا صوبائی وزیر بن گیا شوکت صدیقی کو فیض کے ساتھ مل کر نکالا تو چیف جسٹس بن گیا ، مشرف پر آئین توڑنے کامقدمہ چلا اس کا ٹرائل روک دیا ، عدم اعتماد کے دوران جنرل باجوہ کے لیے رات کو عدالت کھول کر بیٹھ گیا ، انٹرا پارٹی کیس میں جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے والے کو ساتھ لا کر ججوں کو influence کرنے کی کوشش کی ، - - -پاوں پکڑ کر سپریم کورٹ کا جج بنا اور الزام دوسروں پر واہ بئی واہ۔۔۔۔ بقول شخصے عدلیہ غلام ہو گئی لیکن سرکار کی نوکری اور مراعات لیتے ہوئے ابھی تک دل نہیں بھرا ، جعلی انقلابی

عبدالقیوم صدیقی

Photos from Samaa TV's post 07/11/2025
Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan