JUI Echo
رفتار کے گمراہ کن پراپیگنڈے کا مدلل جواب
13/11/2025
مارشل لاء لگا تو مشرف کا صوبائی وزیر بن گیا شوکت صدیقی کو فیض کے ساتھ مل کر نکالا تو چیف جسٹس بن گیا ، مشرف پر آئین توڑنے کامقدمہ چلا اس کا ٹرائل روک دیا ، عدم اعتماد کے دوران جنرل باجوہ کے لیے رات کو عدالت کھول کر بیٹھ گیا ، انٹرا پارٹی کیس میں جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے والے کو ساتھ لا کر ججوں کو influence کرنے کی کوشش کی ، - - -پاوں پکڑ کر سپریم کورٹ کا جج بنا اور الزام دوسروں پر واہ بئی واہ۔۔۔۔ بقول شخصے عدلیہ غلام ہو گئی لیکن سرکار کی نوکری اور مراعات لیتے ہوئے ابھی تک دل نہیں بھرا ، جعلی انقلابی
عبدالقیوم صدیقی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan