Charkha
15/03/2026
ٹیچرز کے لیے گرمیوں کی شام کا اپنا ہی انداز ہوتا ہے۔
آپ سکول کی چھٹیوں میں اپنی فیملی کے ساتھ outdoor dinner کے لیے گئے ہوں۔
ہلکی سی لائٹ، کھلا آسمان سب کچھ پرفیکٹ لگتا ہے۔
لیکن کہیں نہ کہیں آپ ایک لائٹ ویٹ اور stylish چادر کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
ایسی چادر جو ہلکی اور comfortable ہو۔
ڈریس کو خوبصورت بنا دے۔
کسی بھی gathering کے لیے پرفیکٹ ہو۔
تاکہ آپ سٹائل اور comfort کے ساتھ اپنے outdoor dinner کو اچھے سے enjoy کر سکیں۔
اگر آپ بھی گرمیوں کی gathering اور outdoor dinners کے لیے چادر ڈھونڈ رہی ہیں؟
تو یہ پریم بلیک جیکارڈ بنارسی چادر آپ کے لیے ہی ہے۔
نیچے لنک پر کلک کر کے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar
12/03/2026
عجیب ہی تحفہ ملا واشنگ مشین کو کھول کر۔
پانی پورا ہی رنگ والا ہوگا۔
پہلے مجھے لگا شاید کسی کپڑے کا رنگ نکل گیا ہے۔
لیکن جب کپڑے نکالے تو پتہ چلا یہ میری نئی چادر کا کلر ہے جو دوسرا کپڑوں پر لگ چکا تھا۔
مجھے اس وقت اتنا غصہ آیا کہ یہ چادر صرف دیکھنے میں اچھی لگ رہی تھی کوالٹی اس کی بالکل بیکار تھی۔
کچھ چادریں پہلے ہی واش میں اپنا رنگ چھوڑ دیتی ہے اور ساتھ والے کپڑوں کو بھی خراب کر دیتی ہے یہ ویسی ہی چادر تھی۔
اس تجربے کے بعد جب میں نے چرخہ کی چادر خریدی اور سب سے پہلی چیز میں نے یہی نوٹس کی۔
واش کے بعد پانی بالکل صاف رہا نہ رنگ نکلا نہ دوسرے کپڑوے خراب ہوۓ۔
تب سمجھ میں آیا اچھی کوالٹی کے فیبرک کے ساتھ اچھی کلر dying بھی ضروری ہے۔
اب ہر واش کے بعد دل کو ایک سکون ہوتا ہے کپڑے بالکل کلین رہتے ہیں اور چادر کا کلر پہلے دن جیسا فریش رہتا ہے۔
https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar
11/03/2026
جون کے مہینے میں جب سکول میں دوسری ٹیچرز آپ کے پاس آ کر پوچھتی ہیں۔۔۔
"ہمیں بھی بتاؤ تم اتنی گرمی میں پورا دن چادر کیسے اوڑھ لیتی ہو؟ "
ہمارے تو گردن پر پسینہ آنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر irritation بھی۔
پھر وہ مسکرا کر کہتی ہیں۔
ویسے یہ چادر بہت ہی خوبصورت ہے اور اس کا فیبرک بھی بہت مزے کا لگ رہا ہے۔
اس لمحے آپ صرف مسکرا دیتی ہیں۔
کیونکہ
اس feeling کی کوئی قیمت نہیں لگا سکتی۔
آپ بھی اپنے لیے ہوادار لان کی چادر لیں اور اس احساس کو خود محسوس کریں۔
https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar
09/03/2026
چادر ساتھ لانی ہی نہیں چاہیے تھی۔
ایسا محسوس ہوتا تھا جب بھی ہیوی چادر اوڑھ کر اپنی فیملی کے ساتھ باہر جاتی تھی۔
ہیوی چادر لانگ جرنی میں ٹریول کرتے ہوئے کندھوں کو تھکا دیتی تھی۔
سفر کے دوران بار بار adjust کرنا پڑتا تھا اور بہت زیادہ bulky بھی لگتی تھی۔
میرا آدھا وقت یہی سوچتے سوچتے گزر جاتا تھا کہ میں کیوں لے آئی ہیوی چادر اپنے ساتھ۔
مگر چرخہ کی لائٹ ویٹ چادریں استعمال کرنے کے بعد میرا traveling experience ہی بدل گیا۔
یہ چادر پیکنگ میں آسان، سفر میں comfortable اور ہر outfit کے ساتھ آسانی سے میچ ہو جاتی ہے۔
اب فیملی کے ساتھ باہر جاتے ہوئے مجھے بالکل بھی چادر کے بارے میں سوچنا نہیں پڑتا۔
بس آرام سے اوڑھو اور فیملی کے ساتھ سفر کو enjoy کرو۔
https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar
08/03/2026
پورا فنکشن ہی خراب ہو گیا ہے ہیوی چادر کی وجہ سے۔
پچھلے ہفتے میری کولیگ کے بھائی کی شادی تھی۔
میں نے بہت خوبصورت ڈریس پہنا اور ہیوی فینسی چادر اوڑھ لی۔
ابھی ہال میں پہنچی ہی تھی گرمی لگنا شروع ہو گئی۔
یہ ہیوی چادر میرے ڈریس کے ساتھ بہت میچ تھی اسی وجہ سے میں نے یہ چادر اوڑھی تھی۔
ہیوی ایمبرائڈری کی وجہ سے یہ چادر اوڑھنا مشکل ہو گیا۔
پھر گھر سے ڈیلی استعمال والی چادر منگوائی جس نے میرے ڈریس کی خوبصورتی کو ختم کر دیا۔
میرا دل بہت جلا کیونکہ میرا پورا فنکشن خراب ہو گیا۔
اسی دکھ کی وجہ سے چرخہ سے چادر منگوائی کیونکہ ان کی چادریں بہت لائٹ ویٹ ہوتی ہیں۔
میں نے ان سے ایک بلیک چادر منگوائی جس پر بنارسی جیکارڈ کا کام ہے جو ایمبرائڈری کی طرح لگتا ہے۔
کچھ دنوں تک میں نے ایک اور فنکشن پر جانا ہے۔
مجھے بہت خوشی ہے کہ میرا وہ فنکشن اس چادر کی وجہ سے بہت اچھا گزرے گا۔
https://charkha.com.pk/collections/chaddar/products/pure-lawn-banarsi-jacquard-two-border-chaddar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Iqbal Nagar
Multan
60000