Fine News HD

Fine News HD

Share

23/08/2025

📢

محترم دوستوں

کچھ عرصہ قبل ہم نے فائن نیوز کا آغاز کیا تھا تاکہ آپ کو ملک بھر کی تازہ ترین اپڈیٹس، خبریں اور حالات و واقعات سے باخبر رکھا جا سکے۔ لیکن ذاتی مصروفیات کے باعث یہ سفر کچھ وقت کے لیے رک گیا تھا۔

آج کے حالات اور بدلتے وقت میں ایک بار پھر ہمیں اپنی عوام تک درست اور بروقت خبر پہنچانے کی اشد ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فائن نیوز کو دوبارہ فعال کیا جا رہا ہے۔

🌍 ہم نہ صرف آپ کو ملک بھر کی تمام خبریں بروقت فراہم کریں گے بلکہ
✅ سیلابی صورتحال
✅ عوامی مسائل
✅ اہم ملکی و مقامی خبریں
✅ اور آنے والے وقت کے نئے چیلنجز
سب سے آپ کو مکمل آگاہ رکھیں گے۔

📺 اور سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اب آپ فائن نیوز کو یوٹیوب پر بھی دیکھ سکیں گے۔ ہمارا آفیشل چینل لانچ ہو چکا ہے، جس پر ویڈیو پیکجز، رپورٹس اور خصوصی اپڈیٹس باقاعدگی سے اپلوڈ کی جائیں گی۔

🙏 اس مشن کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں آپ کی دعاؤں اور بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔

👉 فائن نیوز کے فیس بک پیج کو لائک کریں، شیئر کریں اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ

https://youtube.com/?si=1WoA79O1jA9100wP

محمد بلال شاکر جوئیہ

سی ای او فائن میڈیا گروپ

30/06/2025

یہ ہے طاقت کا اصلی تماشا

پنجاب پولیس کی وردی میں طاقت صرف کمزور کے لیے ہے۔ کوئی طاقتور بدزبان ہو، ماں بہن کی ننگی گالیاں بھی دے دے تو یہ محافظ ایسے خاموش رہتے ہیں جیسے ان کے منہ میں زبان ہی نہ ہو۔
لیکن اگر یہی غریب کا بچہ ہوتا تو اب تک اس کی عزت بھی تار تار، کپڑے بھی تار تار، اور جسم پر لاٹھیاں پڑتے گنتی نہ ہوتی۔
امیروں کے آگے ان کی طاقت ریت کی دیوار بن جاتی ہے۔
غریب کے سامنے یہی دیوار فولادی قلعہ بن جاتی ہے۔ ویڈیو سب کے سامنے ہے۔
گالیاں کھا کے بھی چپ، سر جھکا کے بھی چپ، بس کیوں؟ کیونکہ اگلے کا باپ بااثر ہے!
کب سدھریں گے یہ محافظ؟
کب ان کی طاقت وردی کی بجائے قانون کی ہو گی؟
کب غریب کی عزت بھی امیر کی طرح محترم ہو گی؟
پولیس کی غلطیاں اپنی جگہ اگر یہ وردی اگر انصاف کی علامت بن جائے تو امیر ہو یا غریب، سب برابر ہوں۔ لیکن اس وردی کو ذلیل کرنے والے ان طاقتوروں کا کیا جو خود کو قانون سے اوپر سمجھتے ہیں؟
کب عوام اپنی زبان اور رویے کو قانون سے نیچے رکھنا سیکھیں گے؟
پولیس کو بھی بدلنا ہوگا۔ عوام کو بھی بدلنا ہوگا۔
کیونکہ عزت قانون کی ہو تو گالی دینے والا بھی ڈرے گا اور مارنے والا بھی

22/12/2024

مکمل تفصیلات کےلیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/TMVWwNAsgE8

03/08/2024

دو ہی گھاسُنّےِ (گھونسے) کھانے کے بعد اٹلی کی باکسر نے مد مقابل کو شی میل' ڈکلئیر کر کے مقابلہ جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔ ریفری نے بلا مقابلہ الجیریا کی باکسر کو فاتح قرار دے دیا۔ اٹلی کی باکسر گھٹنوں میں سر دے کے رونے لگی۔ باکسر سے ہاتھ بھی نہ ملایا۔
یاد رہے الجیریا کی باکسر کو کئی اہم باکسنگ مقابلوں میں کھیلنے کی اجازت نہیں ملی تھی البتہ اولمپکس والوں نے اسے کھلا لیا۔
اٹلی کی باکسر نے کہا یہ زیادتی ہے کہ biologically مرد کو میرے خلاف کھلا دیا۔ آج تک اتنے سخت گھونسے نہیں کھائے۔یاد رہے کہ کھسروں کا گھونسا مرد کے مقابلے میں ذیادہ طاقتور ہوتا ہے ۔اس کے بارے میں حالیہ دنوں ایک پاکستانی ایس ایچ او بتا چکے ہیں جنہیں کھسروں نے پیل دیا تھا ۔

24/07/2024

خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan