Mangoes

Mangoes

Share

مرغیوں کا انڈا نہ دینے کی تمام وجوہات اور ان کا حل۔ 28/03/2024

https://youtu.be/OLXCMyGPru8

مرغیوں کا انڈا نہ دینے کی تمام وجوہات اور ان کا حل۔ کیا اپ جانتے ہیں اپ کی مرغیاں کیوں نہیں انڈا دیتی اور کس طریقہ کار سے اپ ان سے انڈے حاصل کر کے ذرا منافہ کما سکتے ہیں ...

22/06/2022

Mangoes of Multan
Get the mangoes at your door step all across Pakistan
we dont compromise on quality and quantity
مینگوز آف ملتان کی جانب سے تمام دوستوں کے مشکور ہیں جنہوں نے پچھلے 4 سالوں سے ہماری آم کی پروڈکٹ کو سراہا
اس طرح ہر آنے والے سال پہلے سے زیادہ مقبولیت حاصل ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے تمام کرم فرماؤں کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم اور آپ کی محبتوں کی بدولت اس دفعہ بھی کاروبار میں مزید وسعت اور کامیابی نظر آتی دکھائی دے رہی ہے جس کے لیے ہم اپنے تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ہمارے مینگوز آف ملتان کی پروڈکٹ کو پسند کیا اور ہم پر اعتماد کیا۔
تاہم گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی آپ کی محبتیں درکار ھیں۔
تاہم ہم اس سال بھی اپنے کاروبار میں مزید نکھار اور کوالٹی کی اہمیت کو اجاگر کر رہے ہیں۔
ہمارے لئے آپ کی صحت زیادہ اہمیت ہے نہ کہ پیسے کی کیوں کہ پیسہ بھی وہی کام آتا ہے جو کہ کہ سچ بول کر ایمانداری سے کمایا جائے نہ کہ کسی کو دھوکا دے کر۔
اس طرح پچھلے برسوں کی طرح اس برس بھی وزن کے مکمل ہونے پر اور وقت پر پر پروڈکٹ کو آپ تک پہنچانے پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔
تاہم اگر آم راستے میں خراب ہو جائیں تو ہم آپ کو دوبارہ نیا باکس(آم کی نئی پیٹی) بھیجنے کے ذمہ دار ہیں ۔
اور امید کرتے ہیں کہ آپ لوگ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی آپ ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اس سال بھی ہمارے مینگوز آف ملتان کی پروڈکٹ کو اہمیت دیں گے۔
جزاک اللہ
اللہ تعالی ہمارا اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو
آمین
(Weight۔ 11kg)
(بس پر کارگو کے چارجز150 روپے فی پیٹی)
(آن M & P ہوم ڈلیوری چارجز 300 روپے فی پیٹی )
پیمنٹ مکمل ایڈوانس لی جائے گی
کیوں کہ فروٹ ایٹم کی کیش اون ڈلیوری نہیں ہوتی۔

20/07/2020

انور ریٹول۔
ایکسپورٹ کوالٹی، خوشبودار، بغیر پٹاس اور بغیر داغ والا۔
وزن آم 10 سے 11 کلو
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
قیمت1400روپے۔

چونسہ۔
ایکسپورٹ کوالٹی، خوشبودار اور بغیر داغ والا
چونسہ میں27جولائی تک پٹاس کااستعمال ھو گا۔
وزن آم 10 سے 11 کلو
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
قیمت1500روپے۔

پورے پاکستان میں کہیں سے بھی منگوائی فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ
0333-6108442

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan