Bukhari Travel Services
01/07/2024
اؤ مدینے چلیں
صفر المظفر 1446 ہجری کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے
21 دن کا پیکج
عمرہ ویزہ
ڈائریکٹ فلائٹ ٹکٹ
مکہ پاک رہائش شٹل سروس تھری سٹار ہوٹل
مدینہ پاک 600 میٹر ایکانومی ہوٹل
مکمل زیارات جس میں شامل ہیں مکہ پاک زیارات، مدینہ پاک زیارات، طائف کی زیارات اور بدر شریف کی زیارت۔
نوٹ ہر حاجی کو ایک کلو کھجور ایک جائے نماز ایک تسبیح اور خوشبوئے مدینہ کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔
پہلے ائیں پہلے پائیں پاسپورٹ جمع کروانے کی اخری تاریخ 10 جولائی 2024 ہے۔
عمرے کا سفر انشاءاللہ الکریم اگست 2024 میں ہوگا۔
الحمدللہ گروپ علماء کرام اور عاشقان رسول کی نگرانی میں سفر کرتا ہے۔
تمام تر شرعی رہنمائی کے ساتھ عمرہ کرنے کا با اعتماد ادارہ استوانہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ ملتان۔
نوٹ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔ پاکستان گورنمنٹ کی طرف سے یا سعودی گورنمنٹ کی طرف سے ٹیکسز لگانے کی صورت میں پیکج تبدیل ہو سکتا ہے۔
24/06/2024
محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے
کاغذات جمع کرانے کی اخری تاریخ 30 جون 2024 ہے۔
پہلے ائے پہلے پائیں کی بنیاد پر مخصوص نشستیں باقی ہیں۔
عمرہ کریں گروپ لیڈر کے ساتھ تمام تر شرعی رہنمائی کے ساتھ
03/01/2023
اسلام کی پہلی مسجد۔ مسجد قباء شریف میں حاضری گروپ کے ساتھ
18/11/2022
Rs. 175,000/-
Makkah Pak 850 Mtrs
Medina Pak 650 Mtrs
Multan - Jeddah - Multan (Direct flight ✈️) Saoudi Airline.
Umrah Visa.
Insurance
Transportation
Residence
Total 21 Days.
Traveling date 03.12.2022 and Return date 24.12.2022
جلدی کریں نشستیں محدود ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |