Rahe Insaniyat
Need one Washroom please help all viewers
Whatsapp number 00923046441929
28/01/2026
اس مسجد میں واٹر پمپ کی اشد ضرورت ہے دیکھنے والے تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے آؤ مل کر مسجد کے واٹر پمپ کو مکمل کرواۓ جزاک اللہ 923046441929 + واٹس ایپ نمبر ہے
یہ ہمارے گاؤں کی ایک مسجد ہے جس میں تقریبا 50 سے 60 بچہ قران پاک کی تعلیم حاصل کرتا ہے مگر ان کے وضو کرنے کے لیے واش روم اور واٹر پمپ نہیں ہے بچے وضو کے لیے بہت پریشان ہوتے ہیں اپ دیکھنے والے تمام بہن بھائیوں سے ہماری یہی گزارش ہے کہ مل کر اس مسجد کے کام میں ہمارا ساتھ دیں اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے یہ مسجد ضلع کوٹ ادو شہر سناواں اڈا نالہ سردار کے قریب ہے
اس مسجد میں واٹر پمپ اور واش روم کی اشد ضرورت ہے تمام دیکھنے والے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے یہ مسجد ضلع مظفرگڑھ شہر محمود کوٹ اڑا اکبر شاہ کے قریب ہے پلیز سب بھائی اور بہن مل کر اس مسجد کے کام میں حصہ ملائیں بچے وضو کے لیے بہت پریشان ہوتے ہیں نمازی حضرات نماز پڑھنے کے لیے پریشان ہوتے ہیں تو میری تمام صاحب استطاعت سے یہی گزارش ہے کہ مل کر اس مسجد کے کام کو مکمل کروائیں اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اس نیک میں رمضان کے مہینے اپ کے ہر مشکل کام اسان فرمائے جزاک اللہ
یہ ہمارے گاؤں کا ایک مدرسہ ہے جس میں 100 سے زیادہ بچہ قران پاک کی تعلیم حاصل کر رہا ہے مگر ان کے پڑھنے کے لیے قران پاک نہیں ہے اور بیٹھنے کے لیے صفیں بھی نہیں ہیں اپ تمام بھائیوں سے ہماری یہی گزارش ہے کہ مل کر اس مسجد کے کام میں حصہ ملائیں اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے یہ مسجد ضلع لیا پیر جگی شریف چک نمبر 172 میں واقع ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan