Sarkar Publishers

Sarkar Publishers

Share

We offer book publishing, website designing, digital e.book making and book selling.

27/04/2026

چائے باتیں اور کتابیں سیریز
کومل جوئیہ کی دھوپ نہاتی بارش' کی خوشبو
خواتین و حضرات!
ادبی سلسلے "چائے، باتیں اور کتابیں" کی ایک خاص نشست میں خوش آمدید۔
آج ہم تذکرہ کر رہے ہیں عہدِ حاضر کی توانا شاعرہ کومل جوئیہ کی نئی شعری تخلیق "دھوپ نہاتی بارش" کا۔ یہ کتاب محض الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ احساسات کی ایک ایسی دنیا ہے جہاں دکھ اور سکھ ایک ہی موسم میں ملتے ہیں۔
اس نشست میں آپ جان سکیں گے کہ ایک پبلشر کی نظر میں یہ کتاب کیوں خاص ہے اور اس کے شعری اسلوب میں کیا انفرادیت چھپی ہے۔
میزبان و تبصرہ نگار: صاحبزادہ روفی سرکار
ناشر: سرکار پبلشرز ملتان
کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی ان باکس کریں یا کمنٹ میں رابطہ کریں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Office My School System 40 Feet Road Samija Abad
Multan
60650