Muhammad Bin Qasim Scouts Open Group Multan.
27/12/2024
پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر ملتان ڈویژن محترمہ مریم خان کی تقریب حلف برداری بحیثیت صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن ملتان منعقد ہوئی. اس پر وقار تقریب کا انعقاد کمشنر آفس ملتان میں ہوا جس میں صوبائی کمشنر پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن/سیکرٹری انڈسٹریز ڈاکٹر احسان بھٹہ صاحب نے ان سے حلف لیا. اس موقع پر جناب احسان بھٹہ صاحب ،محترمہ مریم خان کمشنر ملتان ، صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی نے بوائے سکاؤٹ سے خطاب کیا. اس موقع پر جناب ترس محی الدین اسسٹنٹ صوبائی کمشنر پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن، چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور بوائے سکاؤٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
24/12/2024
Muhammad Ali Jinnah, the guardian of the nation
پاکستان کے پہلے چیف سکاؤٹ پاکستان
بیرسٹر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح
#پاکستان
24/12/2024
Muhammad Ali Jinnah, the guardian of the nation۔
#بابائےقوم
#بانی-پاکستان
#محمدعلی #جناح
#1876-1948
21/12/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Multan