Virtualians

Virtualians

Share

It is a leading student’s social network in world of education, information and entertainment.

30/07/2024
08/09/2020

Ehsaas Undergraduate Scholarship Program Spring 2020 and Fall 2020

http://www.virtualians.net/forum/topics/ehsaas-undergraduate-scholarship-program-spring-2020-and-fall-202

05/09/2020

Lieutenant Nasir Khalid of Pakistan Army embraces martyrdom in an IED Blast in North Waziristan. He was a graduate of the Australian Defence Force Academy and completed 137 Long Course from Pakistan Military Academy (PMA). Lt. Nasir Khaldi was the only child of a widow who lost her husband in the Police Force. May Allah Rest Him in Peace (Ameen)

Photos from Virtualians's post 03/09/2020

Virtual University (VU) of Pakistan Current and Past Final Term Papers Spring 2020

Open the below link to check papers

http://virtualians.net/page/papers

About Solution of Coronavirus by Registrar Virtual University of Pakistan 28/03/2020

About Solution of Coronavirus by Registrar Virtual University of Pakistan disease #(COVID-19) About Solution of Coronavirus by Registrar Virtual University of Pakistan This Video live on link https://youtu.be/FQrDyh2Vb...

15/08/2018

🔵 *گوشت ملے گا* 🔵

✍. *بابا بابا* ! تِین دِن رہ گئے ہیں قربانی والی عید میں۔
*ہمیں بھی گوشت ملے گا نا* ؟

✍ *بابا* : ہاں ہاں کیوں نہیں بِالکُل ملے گا۔۔

✍ *لیکن بابا پچھلی عید* پر تو کسی نے بھی ہمیں گوشت نہیں دیا تھا، اب تو *پورا سال* ہو گیا ھےگوشت دیکھے ہوئے بھی،

*نہیں شازیہ* : *اللہ* نے ہمیں بھوکا تو نہیں رکھا،

میری پیاری بیٹی، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیۓ

✍ *ڈاکٹر صاحب* قربانی کے لئے بڑا جانور لے کر آئے ہیں،

اور *ماسٹر جی بھی* تو بکرا لے کر آئےہیں،

✍ *ہم غریبوں کے لیے* ہی تو قربانی کا گوشت ہوتا ہے،

*امیر لوگ تو* سارا سال گوشت ہی کھاتے ہیں،

✍ *آج عیدالضحٰی پے* مولوی صاحب بیان فرما رہے ہیں

کہ قربانی میں *غریب مسکین* لوگوں کونہیں بھولنا چاہئے۔۔

ان کے بہت حقوق ہوتے ہیں۔۔

✍ *خیر شازیہ کا باپ* بھی نماز ادا کر کےگھر پھنچ گیا،

*گھنٹہ بھر انتظار* کرنے کے بعد شازیہ بولی۔۔

*بابا ابھی تک گوشت نہیں آیا* ،

*بڑی بہن رافیہ بولی* ۔۔ چپ ہو جاٶ شازی بابا کو تنگ نہ کرو۔

*وہ چپ چاپ دونوں کی باتیں سنتا رہا اور نظرانداز کرتا رہا* ۔۔

کافی دیر کے بعد بھی جب کہیں سے گوشت نہیں آیا تو *شازیہ کی ماں* بولی۔

سنیۓ میں نے تو پیاز ٹماٹر بھی کاٹ دیۓہیں۔ لیکن کہیں سے بھی گوشت نہیں آیا،

کہیں بھول تو نہیں گئے ہماری طرف گوشت بجھوانا۔

آپ خود جا کر مانگ لائیں،

✍ *شازیہ کی ماں تمہیں* تو پتہ ھے آج تک ہم نےکبھی کسی سے مانگانہیں ،

اللہ کوئی نہ کوئی سبب پیدا کرے گا۔۔

✍ *دوپہر گزرنے کے بعد شازیہ* کے اسرار پر پہلے ڈاکٹر صاحب کے گھر گئے،

اور بولے ڈاکٹر صاحب۔ میں آپ کاپڑوسی ہوں کیا قربانی کا گوشت مل سکتاہے؟

یہ سننا تھا کہ ڈاکٹر صاحب کا رنگ لال پیلا ہونے لگا،

اور *حقارت سے بولے* پتہ نہیں کہاں کہاں سے آ جاتے ہیں گوشت مانگنے،

تڑاخ سے دروازہ بند کر دیا ۔۔

*توہین کے احساس سے* اسکی آنکھوں میں آنسو گۓ۔۔

اور بھوجل قدموں سے چل پڑا راستےمیں ماسٹر جی

کے گھر کی طرف قدم اٹھے اور وہاں بھی وہی دست سوال۔

ماسٹر جی نے گوشت کا سن *کرعجیب سی نظروں* سے دیکھا اور چلےگۓ۔

تھوڑی دیر بعد باھرآۓ تو شاپر دے کرجلدی سے اندر چلۓ گۓ۔

جیسے اس نے گوشت مانگ کر گناہ کر دیا ہو۔۔

گھر پہنچ کر دیکھا تو صرف *ہڈیاں اور چربی* ۔۔

خاموشی سے اٹھ کرکمرے میں چلے گئے اور خاموشی سے رونے لگ گئے۔

بیوی آئی اور بولی کوئی بات نہیں۔۔ آپ غمگین نہ ہوں۔

میں چٹنی بنا لیتی ہوں۔۔

تھوڑی دیر بعد شازیہ کمرے میں آئی ۔

اور بولی بابا،

*ہمیں گوشت نہںں کھانا* ۔ میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے ویسے بھی،

یہ سننا تھا کہ آنکھوں سے آنسو گرنےلگے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے

لیکن رونے والے وہ اکیلے نہیں تھے۔۔

دونوں بچیاں اور بیوی بھی آنسو بہا رہی تھی

اتنے میں پڑوس والے اکرم کی آواز آئی ۔۔

جو *سبزی کی ریڑھی* لگاتا تھا۔۔

*انور بھائی* ،

دروازہ کھولو،

دروازہ کھولا تو اکرم نے تین چار *کلوگوشت کا شاپر* پکڑا دیا،

اور بولا ،

گاٶں سے چھوٹا بھائی لایا ہے۔

اتنا ہم اکیلے نہیں کھا سکتے۔

یہ تم بھی کھا لینا

خوشی اورتشکر کے احساس سےآنکھوں میں آنسو آ گۓ ۔

اور اکرم کے لیۓ دل سے دعا نکلنے لگی۔

گوشت کھا کر ابھی فارغ ھوۓ ہی تھے کہ بہت *زور کا طوفان* آیا ۔

بارش شروع ہو گئ۔ اسکے ساتھ ہی بجلی چلی گئی۔

دوسرے دن بھی بجلی نہی آئی۔

پتہ کیا تو معلوم ہوا *ٹرانسفارمر* جل گیا۔

✍ *تیسرے دن شازیہ* کو لے کرباہر آئے تو دیکھا کہ،

ماسٹر جی اور ڈاکٹر صاحب بہت سا گوشت *باہر پھینک* رہے تھے ۔

جو بجلی نہ ہونےکی وجہ سے *خراب ہو چکا* تھا۔

اور اس پر *کُتے جھپٹ رہے* تھے۔

*شازیہ بولی* ،

*بابا* ۔

*کیا کُتوں کے لیۓ قربانی کی تھی* ؟

وہ شازیہ کا چہرہ دیکھتے رہ گیے ۔

اور ماسٹر جی اور ڈاکٹر صاحب نے یہ سُن کر گردن جھکا لی۔

*خدارا احساس کریں غریب اور مسکین لوگوں کا* ۔

یہ صِرف تحریر ھی نہیں،

اپنے آس پاس خود دار مساکین کی‎ ‎ضرورتوں سے ہمہ وقت آگاہ رھنے کی درخواست بھی ھے۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭

👆👆👆👆👆👆👆👆

24/07/2018
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Multan
60000