Tehseen Sajjad

Tehseen Sajjad

Share

31/05/2023

‏میرے عَلامہ میرے مُحافظ
‏علم کے حامل جو بھی بشر تھے
‏فہم فراست کے جو شہر تھے
‏سبھی نے مجھ کو غلط سکھایا

‏مجھے سکھایا میں حق کہوں بس
‏غلط کے آگے نہ سر جھکاؤں!
‏زباں میں نرمی کا رکھوں عَنصر
‏کسی کا نہ حق نا دل دکھاؤں!

‏جو سب بھی تم نے سکھایا مجھ کو
‏ایماں سے بڑھ کر اسے نبھایا
‏نظر میں شفقت کا جُزو رکھا
‏دلوں میں خوفِ خدا بھی رکھا

‏تعلیمِ اقبال، پیامِ قائد
‏کسی نے مجھ کو نہ سچ سکھایا
‏ایمان داری بھی کر کے دیکھی
‏فرض شناسی بھی کر کے دیکھی

‏تو پھر بتاؤ مجھے علامہ
‏میری ہی تذلیل کیونکر؟
‏میری ہی تکذیب کیونکر؟

‏اٹھو مسیحا، چمن کو چھوڑ
‏نیا ہی کوئی نصاب لکھو
‏جو جھوٹ سیکھا وہ فاش کر کے
‏جو سچ ہے بیتا وہ راگ لکھو
‏⁦‪

21/05/2023

محبت🖤

13/05/2023

ویران ہے وہ دِل جِس میں
مُحمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا عِشق نہ ہو❤

07/05/2023

🍁

02/05/2023

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی... جان ہے تو جہان ہے...
"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"❤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan