Gender Studies

Gender Studies

Share

Siasat.pk on Twitter 22/10/2020

https://twitter.com/siasatpk/status/1319310196561293317?s=19

Siasat.pk on Twitter “"دن میں بھیک مانگی اور رات کو وکالت پڑھی" - پاکستان کی پہلی خواجہ سراء وکیل نیشا راؤ کی انتہائی متاثر کن کہانی دیکھیے : https://t.co/nk5zpOU27y https://t.co/34VELulsZo”

23/04/2020

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتا نہیں کیسے پکا ہوگا۔🍜🍝
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درخواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔
خدا کو مانو اب اس جہالت سے نکل آو۔
یہ معاشرتی پسماندگی ختم کرو۔
اللہ راضی ہوجائے گا۔🙏

11/10/2019

بیوی کو دھوکہ دے کر کسی اور لڑکی سے دوستی کرنے کی سزا

تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 497 کے تحت کسی اور کی ساتھ تعلق استوار رکھنا جرم ہے جس کی سزا 5 سال قید و جرمانہ ہے,

جبکہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 498 کے تحت کسی اور کی بیوی کو جنسی تعلقات قائم کرنے کی نیت سے بہلانہ پھسلانا جرم ہے جس کی سزا 2 سال قید وجرمانہ ہے...!!!

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan