Daily Multan
We also promote local restaurants, businesses, and events to highlight the best of our beloved city.
ملتان میں رات کے اس پہر طوفانی آندھی۔ اللہ پاک رحم فرمائیں آمین
07-07-2026
ملتان میں خراب اور بدبودار انڈوں سے بیکری کا سامان تیار کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی۔ وہاڑی روڈ پر کاروائی کی گئی جہاں سے 100 درجن سے زائد خراب انڈے برآمد ہوئے جن سے بیکری بسکٹ، کیک رس اور دیگر بیکری سامان تیار کیا جانا تھا۔ تمام انڈے موقع پر تلف کر دیے گئے اور مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Follow Umair Point
05/07/2026
ممتاز آبادفلائی اوور ٹریفک کے کیے بند ہے سڑک پر مارکنگ کا کام جاری ہے شہری متبادل راستہ اختیار کریں دو گھنٹے تک روڈ کھول دیا جائے گا۔
05-07-2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000