Yaseen malik
26/06/2025
"کعبہ کا نیا لباس — ہجری سال 1447ھ کا روحانی آغاز"
اس حوالے سے اہم معلومات ملاحظہ فرمائیں
خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اسے غلاف کعبہ یا کسوہ (عربی: كسوة الكعبة) کہتے ہیں۔
سینکڑوں کلو گرام ریشم، چاندی اور سنہری دھاگوں سے تیار کیا جانے والا خانہ کعبہ کا غلاف کئی دہائیوں سے ہر سال ذوالحجہ کے اسلامی مہینے میں حج کے موقع پر نو ذوالحجہ کو تبدیل کیا جاتا رہا ہے۔
ہر سال غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب نماز عشا کے بعد قریب پانچ گھنٹے تک جاری رہتی ہے اور اسے پوری دنیا میں لوگ براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔
تاہم 2022 میں اس روایت میں تبدیلی لائی گئی ہے اور سعودی حکام کے مطابق رواں برس یہ تقریب نئے اسلامی سال کے آغاز پر یعنی یکم محرم الحرام کو ہو گی۔
تبدیلی کے اغراض و مقاصد
1. نیا ہجری سال ظاہر ہو کہ یہ غلاف کس سال تیار کیا گیا۔
2. یہ ایک یادگار اور تاریخی حوالہ بھی ہوتا ہے کہ اس مخصوص سال میں یہ کسوہ تیار و نصب ہوا۔
3. زیارت کرنے والوں اور تاریخ نویسوں کے لیے ایک علامت ہو کہ یہ غلاف کب تبدیل کیا گیا۔
✅ ہر سال غلافِ کعبہ نیا کیوں بنایا جاتا ہے؟
1. تاکہ اللہ کے گھر کے لیے صفائی، تازگی اور احترام کا مظاہرہ ہو۔
2. غلافِ کعبہ ایک مخصوص مہارت، فن کاری اور عقیدت سے تیار ہوتا ہے، اس لیے ہر سال نیا تیار کر کے پرانا ہٹا دیا جاتا ہے۔
3. پرانا غلاف ٹکڑوں میں کاٹ کر بطورِ تبرک مختلف مسلم حکمرانوں، اداروں یا اہم شخصیات کو بھیجا جاتا ہے۔
🔸 خلاصہ:
غلافِ کعبہ پر سال کا تبدیل کیا جانا ایک روحانی روایت اور تاریخی علامت ہے، جو نہ صرف اس کے تعظیمی پہلو کو ظاہر کرتا ہے بلکہ ہر سال کے لیے اللہ کے گھر سے ایک نیا تعلق اور نیا آغاز بھی ظاہر کرتا ہے۔
اتنی گرمی مین کون کرتا ہے شادی😋😋😄☺😄☺☺😋😋😄😄🤓🤓
25/06/2025
25/06/2025
اس مون سون سیزن میں مندرجہ ذیل درختوں میں سے زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر پیارے وطن کو اور آنے والی نسلوں کو ماحولیاتی تباہی سے بچائیں اور صدقہ جاریہ میں بھی حصہ ڈالیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan