Comrade Softs

Comrade Softs

Share

These values are essential to all we do. We recruit, develop and deploy the best people in our industry.

Comrade 13/02/2024

https://comrade.com.pk/career.php

Comrade • Dynamic Culture: Immerse yourself in our collaborative and innovative work environment, where every voice is heard, and creativity flourishes. • Growth Opportunities: Unlock your potential with clear career paths. We invest in your professional development, providing trainings and tools needed...

03/12/2021

Work is in full swing at Comrade IT Institute the CITI-MULTAN with the latest technology and best training programmes for online earning and employment / job achievements. Register yourself for any of the Programmes “listed below”. Our professional instructors including Mr. Riaz Ahmad are ready to train you at Comrade Training Centre for your selected courses.
For more updates, stay connected to our page and feel free to Call/WhatsApp at +92 300 100 2472.

21/06/2021

مجبوری کا رونا مت روئیں

آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں
یا آفس میں جاب کرتے ہیں
ہاؤس وائف ہیں
یا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔
آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں ۔
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
سب کچھ آن لائن ہے
اور فل ٹائم بھی نہیں دینا پڑتا ۔۔۔۔
بس کچھ گھنٹے روزانہ لگائیں
کچھ ہی عرصے میں
آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ آمدنی بن جائے گا ۔۔۔
اسی لیے تو کہہ رہے ہیں
آپ آن لائن پلیٹ فارم پر اپنی جگہ بنائیں
کچھ وقت لگے گا
کمانے لگ جائیں گے
پھر ضروریات بھی پوری ہوں گی
اور شوق بھی ۔۔۔۔
آن لائن فری لانسنگ کی دنیا میں سب سے بڑی سائٹ فائیور (Fiverr) ہے
یہاں آپ نے اپنا ہنر بیچنا ہے
ہمارا فائیور کورس آپ کی ہر مشکل کو حل کر دے گا
اپنی تعلیم اور ہنر کو بہتر جگہ پر ڈسپلے کریں۔
ڈالر آئیں گے
ضرور آئیں گے
آپ کوشش تو کریں۔

اپنی توانائی کو کسی کام میں لگائیں گے تو ہی بات بنے گی نا جناب
فائیور سیکھیں اور اپنے لیے گھر بیٹھے ایک بہترین کام کا آغاز کریں۔
الحمدلله

ہماری فائیور فری لانس ٹریننگ سےسٹوڈنٹس
اپنی زندگیاں بدل چکے ہیں
آپ بھی آج عزم کریں اور آن لائن کمائی کے سفر میں پہلا ٹھوس قدم اٹھائیں ۔
آپ کو مکمل تسلی دینے کے لیے بتاتے چلیں
کہ ہمارے تمام ٹریننگ گروپس ہمیشہ قائم رہتے ہیں
اور کورس کے بعد بھی
جب بھی کسی سٹوڈنٹ کو رہنمائی یا مشاورت کی ضرورت ہو
ہم حاضر ہوتے ہیں ۔

ہمارے فائیور فری لانس ٹریننگ کورس کا آغاز ہے ۔

رجسٹریشن کے لیے+923001100247 / 923001002472+ واٹس ایپ پر رابطہ کریں
۔ہماری ٹیم مکمل معلومات آپ تک پہنچا دے گی ۔

نوٹ: فائیور (Fiverr)پر کام کے لیے مکمل رہنمائی اور ہمیشہ کا ساتھ آپ کو ملنے جارہا ہے ۔کیونکہ ہم فائیورولوجسٹ کہلاتے ہیں

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan
60700