CEPAC Academy Multan

CEPAC Academy Multan

Share

From humble village roots to serving in esteemed institutions like FBR & with vast teaching experience, my journey of growth has transformed into a mission to Empower Humanity through CEPAC.

10/06/2026

کانسٹیبل سے سب انسپکٹر کا سفر
کانسٹیبل سے سب انسپکٹر (Sub Inspector) بننے کا ایک ایسا شاندار اور موٹیویشنل سفر جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے!

آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے CEPAC اکیڈمی ملتان کے ہونہار طالب علم محمد علی کی، جنہوں نے پنجاب پولیس میں بطور کانسٹیبل اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے سخت محنت، درست رہنمائی اور لگن کے ساتھ PPSC کا امتحان پاس کیا اور سب انسپکٹر بن کر دکھایا۔

اگر آپ بھی پنجاب پولیس، PPSC، یا کسی بھی امتحان (Competitive Exam) کی تیاری کر رہے ہیں اور مایوسی کا شکار ہیں، تو سر سجاد خان جوئیہ کی رہنمائی میں بننے والی یہ کامیابی کی داستان آپ کے اندر ایک نیا جذبہ پیدا کرے گی۔ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی!

📌 CEPAC اکیڈمی ملتان کے آن لائن اور فزیکل سیشنز جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
03016501596
ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں!

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


699C, Opp. Jalal Masjid Park, Gulgasht Colony
Multan
60700

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00