Al-Falah Science Acdmy Multan.

Al-Falah Science Acdmy Multan.

Share

02/05/2023

السلام وعلیکم ۔۔
الفلاح سائنس اکیڈمی ملتان میں فرسٹ ائیر اور نہم کی کلاسز بروز بدھ (03-05-2023) سے شروع ہے۔۔۔ برائے مہربانی طلباء و طالبات اپنا وقت ضائع کیے بغیر پڑھائی کاسلسلہ جاری رکھیں۔
( سہولیات )
(1) بوائز اور گرلز کے لئے الگ الگ کلاسز۔
(2) تجربہ یافتہ استاتذہ کی زیر نگرانی
(3) فری سمر کیمپ (مئی) صرف فرسٹ ایئر کے لئے
(4) کمپیوٹر کلاسز
(5) پرسکون ماحول ۔
(6) ریگولر اور پرائیویٹ داخلے کی سہولت موجود ہے
(7) پریکٹیکل کی مفت تیاری کروائی جائے گی ۔
(8) یتیم اور غریب بچوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
یہ ادارہ چھ سال سے اِس علاقے میں والدین کے پُر اتماد اور تعاون سے طلباء و طالبات کی پڑھائی میں بھرپور رہنمائی کر رہا ہے ۔۔ داخلے جاری ہے ۔۔
رابطہ:
پرنسپل: راؤ عدنان
03086820913
ایڈریس: پُرانا شجاع آباد روڈ ،نزد احمد سٹی ملتان

10/08/2021

(FSc,FA,ICS )
کی 16 اگست سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔۔
الفلاح سائنس اکیڈمی ملتان۔
(پُرانا شجاع آباد روڈ نزد احمد سٹی ملتان)
Contact: 03086820013

26/12/2020

الفلاح سائنس اکیڈمی ملتان میں "English spoken"کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔جو کوئی بھی اِس کورس کا حصّہ بننا چاہتا ہے وہ دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
مناسب فیس کے ساتھ۔۔۔03086820913
ایڈریس: پُر انا شجاع آباد روڈ ملتان

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00