Hashmi PK

Hashmi PK

Share

Globally Minded.
👇 Follow for daily updates and expert views.

21/04/2026

Breaking News:

Iran has finally confirmed that it will send its delegation to the second round of talks in Islamabad, Pakistan.

اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکہ مذاکرات میں ایران اپنا وفد بھیجے گا، ایران نے تصدیق کردی
ایران کے ساتھ جنگ بندی بدھ کی شام ختم ہو جائے گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو جنگ بندی میں مزید توسیع کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
بدھ کو پاکستان میں ایران امریکہ مذاکرات ہونگے، سی این این

21/04/2026

گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت میں 30 روپے اضافہ

درجہ دوئم آئل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ، درجہ دوئم گھی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو اضافہ

21/04/2026

خبر کے مطابق، پاکستان نے سوڈان کے ساتھ یہ معاہدہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا، لیکن سعودی عرب کی جانب سے اس پر تشویش کا اظہار کیا گیا، جس کی وجہ سے پاکستان نے یہ فروخت منسوخ کر دی۔
یہ فیصلہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے دفاعی اور اسٹریٹجک تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ سعودی عرب پاکستان کا ایک اہم اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون موجود ہے۔

21/04/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو، برطانوی خبر ایجنسی

آبنائے ہرمز کی بندش مذاکرات میں بڑی رکاوٹ ہے، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے گفتگو

ٹرمپ نے عاصم منیر کو یقین دلایا کہ وہ اس مشورے پر غور کریں گے، برطانوی خبر ایجنسی

21/04/2026

ضلع ساہیوال کی عوام کے لیے اہم خبر:

30 اپریل 2026 کے بعد ضلع ساہیوال میں "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ" کے بغیر جائیداد کی خریدوفروخت نہیں ہوسکے گی، اعلامیہ

نوٹ: جلد از جلد اپنی جائیداد کا "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ" بنوائیے

21/04/2026

ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے تحصیل کی سطح پر نئی یونیورسٹیاں اور ان کے کیمپس بنانے پر ملک بھر میں پابندی عائد کردی

21/04/2026

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ آفتاب احمد صدیقی اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے

20/04/2026

اللہ کی کتنی طاقت ہے

20/04/2026

😍 آپ کا دل کس کو سب سے زیادہ چاہتا ہے؟ 💖
ماں باپ 🤗
بھائی بہن ☺️
دونوں 🥰👍

ری ایکٹ کریں سبھی لوگ 😇💫

20/04/2026

عمران خان کی پکار! مردان کی للکار مردان دل سے آپ کا شکریہ

19/04/2026

Experience it before you book it! ✨ Secure your premium commercial space at De Orion Mall, Gulgasht Multan. Multan's best commercial investment is calling—bookings start from just 25% with flexible payment plans. 🏢💼



📞 𝐶𝑜𝑛𝑡𝑎𝑐𝑡 𝑢𝑠 𝑡𝑜𝑑𝑎𝑦 𝑡𝑜 𝑡𝑟𝑎𝑛𝑠𝑓𝑜𝑟𝑚 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑑𝑟𝑒𝑎𝑚 𝑝𝑟𝑜𝑗𝑒𝑐𝑡 𝑖𝑛𝑡𝑜 𝑟𝑒𝑎𝑙𝑖𝑡𝑦!

📞 𝐶𝑎𝑙𝑙 Us Now: +92 3001117572
📲 #𝑊ℎ𝑎𝑡𝑠𝐴𝑝𝑝: https://wa.me/923001117572

📌

📍

19/04/2026

چین، پاکستان اور فرانس نے آبنائے ہرمز سے اپنے جہاز گزارنے کے لیے ایران کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے، اقوام متحدہ میں اسرائیل کا الزام

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Multan
59000