GP Real Estate Professionals
01/01/2026
نئے سال کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ 2026ء کو پاکستان کے لیے امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی کا سال بنائے۔ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے یہ سال نویدِ سحر ثابت ہو۔ امید ہے کہ ہم متحد ہو کر وطنِ عزیز کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کریں گے اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اجتماعی و انفرادی سطح پر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ وطن کی سرحدوں کے نگہبانوں اور بہادر سکیورٹی فورسز کو قوم کا سلام، وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کے لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔ آمین
Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
51 A Model Town
Multan