MCS Official

MCS Official

Share

26/05/2026

#2026年
اللّٰہ تمام مسلمانوں کی نیک جائز دلی مرادوں کو پورا فرمائے اور اگلے سال ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شمار فرمائے جو کعبے کے گرد لبیک اللہم لبیک کی صداؤں سے فضا کو مہکا رہے ہیں آمین یا رب العالمین 🥰

Photos from MCS Official 's post 06/05/2026
06/05/2026

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03076944960

03/05/2026

MCS Official Musa Crop Sciences

03/05/2026

CLODON SUPER🌱



پتہ لپیٹ سنڈی کا کرے مکمل خاتمہ اور فصل کو رکھے ایک دم محفوظ 🌱🌾🌿

Ch Asif

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں (03076944960)

21/04/2026

21 April Iqbal Day❣️
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے✨🌸
Ch Asif

Photos from MCS Official 's post 10/03/2026

موسیٰ کراپ سائنسز کی طرف سے تمام سیلز سٹاف کو عید کے تحفے دیئے گئے اللّٰہ پاک موسیٰ کراپ سائنسز اور اس ادارے سے وابستہ تمام لوگوں کے رزق جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🥰
Ch Asif

18/02/2026

*رمضان المبارک کی آمد بہت مبارک ہو، اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ میرا مالک اس ماہِ مقدس کی تمام برکتیں آپ پر ظاہر بھی فرمائے اور نازل بھی فرمائے آمین یا رب العالمین*✨🥰

04/02/2026

اے وادیِ کشمیر سے وادیِ کشمیر
ٹوٹے گی یہ غلامی کی زنجیر⛓️
#انشاءاللــّٰـــــه

Want your business to be the top-listed Contractor in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Industrial Estate Multan
Multan