viral video 2.0

viral video 2.0

Share

26/07/2025

Bangladesh mein aga lag gae😭🙏

26/07/2025

مظفرگڑھ تحصیل علی پور کے علاقہ لنگرواہ بستی سونترہ میں دریائے سندھ کا کٹاؤ کی صورتحال میں پانی فصلوں میں آگیا جس میں 6 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ، مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش ڈھونڈ نکالی
اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
😢اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
DC Muzaffargarh
Assistant Commissioner Ali Pur
Rescue1122 Muzaffargarh

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Multan