Multan home tuition

Multan home tuition

Share

30/05/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلباء و طالبات

🔹 بورڈ کا جو پیپر 9 مئی 2025 کو ملتوی ہوا تھا (ترجمتہ القرآن / اخلاقیات)، وہ اب 31 مئی 2025، بروز ہفتہ منعقد لیا جائے گا۔

🔹 یاد رکھیں:
✅ نئی رول نمبر سلپس جاری نہیں ہوں گی — پرانی رول نمبر سلپس ہی قابلِ استعمال ہوں گی۔
✅ امتحانی مرکز (سینٹر) وہی ہوگا جو آپ کے پچھلے پیپرز کے لیے تھا۔
✅ آپ کو اپنے رول نمبر سلپ پر دیئے گئے سیشن (مارننگ یا ایوننگ) کے مطابق، پیپر کے مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے سینٹر پر پہنچنا ہوگا۔

🔹 براہِ کرم اپنی تیاری مکمل رکھیں اور وقت کی پابندی کریں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Anywhere In Multan
Multan