FASCO Law Associates
15/12/2025
InshaAllah! Ch. Waseem Tariq Punno will be General Secretary of JBA 2026-27
31/07/2025
Please vote &support Ch Saeed Iqbal Gorayaadv Candidates for Member punjab bar council khanewal seat 2025-2030
07/12/2024
انشاءاللہ صدر بار ایسوسی ایشن جہانیہ
چوہدری ذاکر حسین سندھو
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
انشاءاللہ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن جہانیہ
محمد بلال سعید گورایا
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
*انکم ٹیکس ریٹرن بروقت فائل نہ کرنے والے حضرات متوجہ ہوں*
ایسے لوگ جنہوں نے سال 2023 کی انکم ٹیکس ریٹرن due date میں فائل نہ کی تھی وہ لوگ اب *Non Filer* ہیں یا ATL جمع کروانے کے باوجود *Late Filer* ہیں۔
*سال 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن 31اکتوبر 2024 تک جمع کروا دیں* بصورت دیگر آپ آئیندہ 1 سال تک *Late Filer* رہیں گے۔ جائیداد کی خرید و فروخت پر مندرجہ ذیل ایڈوانس ٹیکسوں کی موصولی ہو گی۔
*Filers* 3% Tax
*Late Filers* 6% Tax
*Non Filers* 12% Tax
لہذا بروقت اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2024 جمع کروائیں، تاکہ موبائل *سمز بند ہونے، بجلی کنکشن، سوئی گیس کنکشن منقطع ہونے اور Double/Tripple ٹیکسوں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچ سکیں*۔
اگر آپکی سمز بند ہوگئیں ہیں تو دوبار سمز بحال کروانے کیلئے رابطہ کریں
اگر آپ فائلر ہیں اور اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہم آپکا پاسورڈ آر ٹی او آفس سے ریکوری کرا کے دیں گے۔
اگر آپ کو FBR کی طرف سے کوئی نوٹس موصول ہوا ہے تو اس نوٹس کے جواب کیلئے رابطہ کریں ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں ۔فاسکو لاء ایسوسی ایٹس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
6600