Kamran Lakha
اللہ کا واسطہ🙏
موٹرسائیکل کا چالان 2000 سے کم کرکے 500 کردو ۔ مزدور روتے پھر رہے ہیں۔ جس کی دیہاڑی 1500 ہے اگر اس کا ایک چلان ہوگیا تو وہ کہا جائے گا
یہ چالان نہیں، غریب پہ ظلم ہے😭
اپنے مالی حالات کو سنجیدگی سے لیں
دنیا کا سلوک کمزور آدمی کے ساتھ بے حد ظالمانہ اور ذلت آمیز ہوتا ہے 👍
سفید پوش بندہ اگر کسی کا مقروض ہو جائے تو اس کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں یا اللّه جو بھی مقروض ہیں ان کو آسانی سےقرض سے نجات دے 🥺
29/07/2025
جب میں پردیس میں نیا نیا آیا تھا، نوکری کے لیے اپلائی کر رہا تھا،
تو ایک دن قریبی ڈیرے پر گیا، جہاں کچھ جاننے والے دیہاڑی مزدور بیٹھے تھے۔
وہ سب مجھے مشورے دینے لگے…
اتنی پڑھائی کے بعد یہاں اکر آپ نے غلطی کی ۔
کسی نے کہا: “یہاں کی سختی تم سے برداشت نہیں ہوگی۔”
کسی نے کہا: “پاکستان میں پولیس یا استاد بن جاتے تو اچھا تھا۔”
کسی نے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کو کہا،
تو کسی نے مشورہ دیا کہ مزدوری کر لو۔
ان لوگوں کا طنزیہ لہجہ مجھے آج بھی یاد ہے ۔۔ ہر بات کے ساتھ ہنستے تھے اور سوال پر سوال کرتے تھے ۔۔ انکے سوالات اتنے سخت نہیں تھے لیکن ان لوگوں کا طنز ، مزاق ، تعصب ، حسد اور تکبر بہت دل کو دکھ دے رہا تھا ۔۔
میں خاموش بیٹھا سنتا رہا…
لیکن آج سوچتا ہوں، واقعی شاہد انور کی بات درست تھی:
“اگر دیہاڑی دار کے ساتھ بیٹھو گے تو وہ تمہیں اپنے دماغ کے مطابق مشورہ دے گا،
اور اگر کسی کاروباری یا پروفیشنل کے ساتھ بیٹھو گے تو وہ تمہیں آگے لے جانے والا مشورہ دے گا۔”
جن کے ساتھ میں بیٹھا تھا، وہ سب محنتی تھے، مگر ان کی سوچ محدود تھی۔
لیکن اللہ کا شکر ہے، میں مایوس نہ ہوا۔
میں نے دل کی سنی، خود پر یقین رکھا، اور اللہ نے کامیابی عطا کی۔
سچ یہ ہے کہ ایک دن وہی لوگ جو تمہیں مشورے دے رہے تھے، وہی تم سے مشورہ لینے آئیں گے۔ بس نیت صاف رکھو، دل میں تنگی نہ لاؤ، اور ہمیشہ ہر کسی کو اچھا مشورہ دو – بدلے کی امید انسان سے نہیں، اللہ سے رکھو۔۔
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر Share ضرور کریں ۔ آپ کے ایک شئیر سے معاشرے میں نکھار پیدا ہوسکتا
29/07/2025
Assalamoalikum and good morning
یا اللہ
رزق اتنا وسیع فرما کہ کسی کا محتاج نہ رہوں، بلکہ دوسروں کی ضرورتیں پوری کرنے والا بن جاؤں 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan