AFi Writes

AFi Writes

Share

05/01/2025

ایک دولت مند عرب شخص جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے گیا۔ ایک ماہ پڑھائی کے بعد، اس نے اپنے والد کو ایک خط لکھا:

’’ابو، برلن ایک بہت خوبصورت شہر ہے اور یہاں کے لوگ مجھ سے بہت مہربانی سے پیش آتے ہیں۔ لیکن جب میں یونیورسٹی اپنی رینج روور میں پہنچتا ہوں تو مجھے تھوڑا خود کو عجیب محسوس ہوتا ہے، جبکہ میرے معزز پروفیسرز ٹرین سے آتے ہیں۔‘‘

کچھ ہی دنوں بعد، اسے اپنے والد سے ایک خط ملا جس کے ساتھ دس ملین ڈالر کا چیک منسلک تھا۔ خط میں لکھا تھا:

’’بیٹا، اپنے لیے ایک ٹرین لے لو اور اپنے غیر ملکی دوستوں کے سامنے تماشہ مت بناؤ۔‘‘ 😂

08/08/2024

اولمپکس میں 8 اگست کو فائنل میں پاکستان بمقابلہ بھارت ہے۔ نیرج چوپڑا بمقابلہ ارشد ندیم 🇮🇳🇵🇰

ایشیا کے دو بہترین ایتھلیٹس جو اپنے اپنے ممالک اور شائقین کے لیے باعث فخر ہیں ❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan