IJT Multan Region

IJT Multan Region

Share

Photos from IJT Multan Region's post 14/03/2026

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شورٰی کا پلاننگ اجلاس محترم ناظم اعلٰی صاحبزادہ وسیم حیدر کی زیر صدارت مرکز جمعیت میں جاری ہے۔

Photos from IJT Multan Region's post 10/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ جام پور حلقہ مدنی کالونی کی جانب سے ذمہ داران جمعیت کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ جام پور

25/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر معاذ مرتضیٰ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوٹ ادو مقرر کیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین

25/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر سعد عتیق کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع لودھراں مقرر کیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan