Controller Examinations Science College Multan

Controller Examinations Science College Multan

Share

15/08/2023

توجہ طلب

آج کل میٹرک کے رزلٹ کے بعد تمام والدین بچوں کے داخلے کے لئے فکر مند ہیں اور مشاورت کر رہے ہیں ان تمام والدین سے درخواست ہے کہ اگر آپکے بچے کے میٹرک میں اچھے نمبر نہیں ہیں یا آپکو لگ رہا ہے کہ آپ کا بچہ میڈیکل اور انجینئرنگ کا میرٹ نہیں بنا سکے گا تو اسکو آئی۔سی۔ایس (شماریات) گروپ میں داخلہ دلوا کر اس کے مستقبل کو محفوظ بنائیں کیونکہ آنے والا دور IT اور Data Science کا دور ہے اس لئے بچے میں کمپیوٹر اور ڈیٹا ہینڈلنگ کی سکلز کا ہونا بہت ضروری ہے۔ ہمارے کالجز اور ان میں ماہرین شماریات ہر وقت آپکی رہنمائی کے لئے کوشاں ہیں۔ ملتان ڈویژن کے کسی بھی سرکاری کالج میں داخلے کے لئے آپ اس ہیلپ لائن پر کال/وٹس ایپ کر کے مدد طلب کر سکتے ہیں

ہیلپ لائن 03006384698

Want your university to be the top-listed University in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bosan Road
Multan