AfZaal Traders

AfZaal Traders

Share

29/08/2024

Thanks Allah almighty
Ali Raza Choudhry
Shahzad Mirzaمرزا صہیب بیگ
Mirza Usama
Mirza Ahsan Baig
Waseem Baig Mirza
Waseem Mirza
LMirza Afzaal Hussain

04/09/2023

سٹیموسول اورل
StimOsol Oral .
اجزاء:۔
ییسٹ ایکسٹریکٹ
و ٹا من B1
تھایا مین ہائیڈرو کلورائیڈ
و ٹامن B2 ، رائبو فلاوین
ہائیڈرو کلورائیڈ
فاسفورک ایسڈ
ٹار ٹیرک ایسڈ
کا پر سلفیٹ
پوٹاشیم کلورائیڈ ۔
مالیک ایسڈ۔
خصوصیات
سٹیمو سول اورل بیسٹ وٹامن بی کمپلیکس، آرگینک ایسڈ اور منرلز پرمشتمل ایک بہترین فارمولا ہے معدہ اور انتڑیوں
کی pH میں کمی لا کر نقصان دہ بیکٹیریا کا خاتمہ کرتا ہے،
اور نظام انہضام کے ماحول کو خوشگوار بناتا ہے۔
فوائد
سٹیموسول اور ل خوراک کو جزو بدن بنا کر پرندوں کی FCRبڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
سٹیموسول اور ل نظام تولید کی کار کردگی کو بہتر بناتا ہے۔
سٹیمو سول اور ل جسمانی نشونما میں بہتری لاتا ہے۔ سٹیمو سول اورل بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
سٹیموسول اورل انڈے اور گوشت کی پیداوار بڑھاتا ہے۔
طریقہ استعمال:
پینے کے پانی میں حل پذیر سلوشن۔
پولٹری
املی لیٹرفی 4-2 لیر پینے کے پانی میں 3 سے 5دن تک استعمال کروائیں ۔



Available Now at

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Clock Tower GhaNta Ghar
Multan