Syed Alamdar

Syed Alamdar

Share

09/06/2026

اور کس کی ماں کے ہاتھو میں جادو ہیں 😂😂

08/06/2026
08/06/2026

کیسی بھی قسم کی سروس کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Whatsapp 03037361073

08/06/2026

شبو تیڈی مونجھ مریندی ھے ول آ 🥹💔

08/06/2026

‏یہ بچیاں پاکستان میں ہوتی تو (دولے شاہ ) کی چوہیاں ہوتی کوی بھکاری انہیں لیکر جاتا ان کے نام پر بھیک مانگتا یا پھر کسی دربار پر بھیک مانگنے کیلے بٹھا دیا ہوتا ۔

مگر یہ ہیں دو بہنیں سوشل میڈیا پر کانٹینٹ کیرئیٹر جن کے 2.5m اڑھائی ملین صرچ فیس بک فالورز ہیں ۔

یہ سارا دن گھر کے کام کرتی ہیں یہ خصوصی بچیاں ہونے کے باوجود گھر اور باہر ہر جگہ نہ صرف جاتی ہیں بلکہ کام بھی کرتی ہیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں ۔

روزانہ وی لاگز بنانے ورزش اسکول کھیلنا کھانا پینا سب ہوتا ہے ۔ کوی ان سے بھیک نہی منگواتا روز مرہ کے اپنے تمام کام خود کرتی ہیں ۔ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں انکی ہمت کی تعریف کرتی ہیں ۔

سوچیں اگر یہ ہی پاکستان میں ہوتی تو کیا ہوتیں۔

07/06/2026

یہ جملہ ایک ایسے انسان کی اندرونی طاقت کو ظاہر کرتا ہے جو زندگی کے گرم و سرد چکھ چکا ہے۔ یہ کوئی عام دعویٰ نہیں، بلکہ ایک سچے تجربے کا نچوڑ ہے۔

ماضی کا تجربہ جدوجہد کرنا میرے لیے نیا نہیں ہے" کا مطلب یہ ہے کہ انسان نے زندگی میں مشکلات ناکامیاں یا کڑے وقت پہلے بھی دیکھے ہیں۔ وہ چیلنجز سے ڈرتا نہیں کیونکہ وہ ان کا عادی ہو چکا ہے۔

میں کسی بھی موڑ سے : (Resilience امید اور لچک نئی شروعات کر سکتا ہوں یہ دکھاتا ہے کہ انسان کا حوصلہ ٹوٹا نہیں ہے۔ حالات چاہے جتنے بھی خراب ہوں، یا وہ زندگی کے کسی بھی موڑ پر سب کچھ کھو بیٹھے، اس کے اندر صفر سے دوبارہ کھڑے ہونے کا یقین موجود ہے۔ خوف کا خاتمہ جب انسان مشکلات کا عادی ہو جاتا ہے،

تو اس کے دل سے ناکامی کا خوف ختم ہو جاتا ہے۔ اسے

معلوم ہوتا ہے کہ گرنے کے بعد دوبارہ کیسے کھڑا ہونا ہے۔

یہ جملہ ظاہر کرتا ہے کہ : (Self-Belief) خود اعتمادی انسان بیرونی حالات یا لوگوں کے سہارے کا محتاج نہیں ہے۔ اسے اپنی محنت اپنی صلاحیتوں اور اپنے خدا پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ جہاں بھی جائے گا، اپنی منزل خود تراش لے گا۔

زندگی میں بعض اوقات ایسی Optimism) مثبت سوچ موڑ آتے ہیں جہاں لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ یہ اقتباس ایسے ہی مایوس کن موڑ پر ایک نئی امید کی کرن بنتا ہے کہ "خاتمہ" دراصل ایک نئی شروعات کا پیش خیمہ ہے۔

06/06/2026

روٹی بنانا سیکھیں بھائی صرف خرچہ دینے سے گھر نہیں چلتا

Ai hai😷

06/06/2026

اپنی چھوٹی سی دنیا میں خودمختار رہنا دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ہے.

05/06/2026

جنگ ڈیزائننگ 🙈
میری اور میاں محمد نواز شریف کی 9 مئی 2025 کی یادگار تصویر

پوری رات میاں محمد نواز شریف کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان انڈیا کی مکمل جنگ ڈیزائننگ کی تھی جو کہ 10 مئی کی صبح عمل درامد کیا گیا
🤧✌🏼😋
بھارت کے چھ جہاز بھی گرائے

04/06/2026

آپ سب کو میری طرف سے عید غدیر بہت بہت مبارک ہو❤

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Islamabad
Multan