Feelingsss

Feelingsss

Share

27/04/2026

بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے،
چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہکنے کے چانسس پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں۔....
مگر انداز بدل جاتا ہے!
شیطان کا وار بدل جاتا ہے!
کبھی تقویٰ کے روپ میں!
کبھی نیکیوں کے زعم میں!
کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے خوف میں!
کبھی الله کو کھو دینے اور گناہ پر رب سے مایوس کردینے کے حربے سے!
مگر یاد رکھئے شیطان کی جیت اس دن تک نہیں ہوسکتی جب تک آپ خود ہار مان کر رجوع کرنا ترک کردیں۔
بس لوٹنے میں دیر نہ کرنا۔
وہ رب تو انتظار کر رہا ہے، کہ کب میرا بھولا بھٹکا بندہ، جو بندہ تو میرا ہی ہے مگر شیطان کے بہکاوے میں آگیا، میرے در پر واپس آجائے، میں اسے معاف کردوں!
اپنی رحمت سے ڈھانپ لوں!!
میرے اللّٰه تو کہتے ہیں :
اے ایمان والو!
دوڑو! اپنے رب کی مغفرت کی طرف۔۔۔۔۔!!
*میرے بندوں سے کہے دیجئے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، میری رحمت سے مایوس نہ ہوں۔۔۔۔!♡*
تمہیں اپنے رب کریم سے کس چیز نے دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟
کتنی محبت ہے ناں! گناہ کرکے آنے والے کو بھی اللّٰه بار بار اپنا کہہ کر بلا رہے ہیں🌸♥️

25/04/2026

کرلے جو کرنا ھے
آخر موت ھے!!💔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan