Adil speeks12
*ہم نوجوانوں کو 4 سال میں اپنے طرف مائل کرنے میں ناکام رہے.رہنما مسلم لیگ ن آصف کرمانی*
*عدت کیس کے فیصلے کے بعد خواتین نے مسلم لیگ ن سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ووٹ نہیں دیا.آصف کرمانی*
*مجھے پتہ ہے ہمارے کچھ لوگوں کو جتوایا گیا۔آصف کرمانی کی اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو*
نواز شریف مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے آئے تھے، اب ان کے ہاتھوں کے طوطے اڑے ہوئے ہیں، شوکت بسرا۔۔۔!!!
18/03/2024
ایک دفعہ پھر چینی چور جہانگیر ترین کی اور KFC سے پارٹنر شپ والی ٹیم ۔فائنل میچ پی ایس ایل 9 کا ہار گئ ۔یقین مانیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ اور دوسری طرف اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم نے جو فوڈ پانڈا 🐼 سے پارٹنر شپ کی تھی اور فوڈ پانڈا کی طرف سے اسلام آباد ٹیم کے ہر ایک رنز پہ غزہ کے مظلوم مسلمان کےلئے 10000 روپے امداد دینے کا وعدہ کیا تھا۔❤️اور ملتان سلطان کی ٹیم نے جو KFC سے پارٹنر شپ کی تھی OFC والوں نے کہاں تھا کہ جو فلسطین کے مسلمانوں کو مارے گا اس کو KFC فری کھانا ڈیلیوری کرے گا۔۔
*ڈیل کا لفظ میاں صاحب کی ڈکشنری میں ہی نہیں ہے۔۔میاں جاوید لطیف*
*ہاں ڈیل نہیں بھیک کا ہے پاؤں پڑنے کا ہے میاں سانپ ڈیل نہیں کرتے لیٹ جاتے ہیں باقی اگلوں کی مرضی ڈھیل دیں یا بھیک۔۔!!*
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ایک سال کی ایکسٹینشن مل گئی
مینڈیٹ چور شہباز شریف نے ایڈوائس مینڈیٹ چور آصف زرداری کو بھجوا دی
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نےتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرِ زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا ہے
11/03/2024
ماہِ رمضان کا چاند مبارک✨
نیکیوں کا موسمِ بہار
تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو❤
اٹک سے گجرات تک پی ٹی آئی ایک سیٹ بھی نہیں ہاری سیالکوٹ کی 5میں سے 4 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی لاہور کی 14 میں سے 12 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی یہ بات مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتائی ! کاشف عباسی
بلاشبہ 8فروری کے الیکشن میں کی جانیوالی دھاندلی 1971ء میں ملک ٹوٹنے کے بعد کی سب سے بدترین دھاندلی ہے۔ سابق آئی جی پولیس طارق کھوسہ
اگر عمران خان صاحب قید میں نا ہوتے تو بطور چیف گیسٹ میرے بیٹے کی شادی میں مدعو ہوتے۔
مکیش امبانی 🔥🔥🔥
میں تو حیران ہوں کہ اتنے اعتماد سے انہوں نے فارم 45 اپلوڈ کیسے کر دئیے۔۔5 سال کا بچہ بھی بتا دے گا کہ 1 کو 7 اور 11 کو 811 کیسے بنایا،، لگتا ہے ساڈی گل ہو گئی اے تے پکا یقین اے،، اب دیکھتے ہیں قاضی صاحب اس پر کیا توجیحات دیتے ہیں
فیس بُک پر چند منٹوں کی پاپندی نے سب کو ہلا دیا لیکن سالوں سال سے بند قرآن نے کسی کو بھی نہیں ہلایا یہ ہے ہمارا ایمان 🙏🙏😌😌🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan