Dream 11 Multan
29/05/2024
Champion 🏆 at Shujabad!!! Trophies are added & Added.... Alhamdulliah ❤️🤲🙏 Dream 11 Multan!!!!
31/03/2024
Win today multan best event winner 2024
Multan sports Ground ❤️💯
28/03/2024
Night Tournament Multan Sports ground 💯❤️💯
20/03/2024
WITH GREAT MAN GREAT PAKITSAN OPENING BASTAM SHARJEEL KHAN AT DHA MULTAN PLAYING IN DREAM 11 MULTAN THANKS BRO
13/03/2024
Welcome ♥️♥️
Team no 1 Confirm 🆗
چلو چلو چنیوٹ چلو 🙌🙌🙌
چیئرمین مسلم یوتھ لیگ چنیوٹ_ محمد ایوب گلوتر صاحب کی طرف سے 2023 میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والی ٹیم ڈریم الیون ملتان کو ٹورنامنٹ کا حصہ بننے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور۔ خوش آمدید کہتے ہیں 💜💜
ٹیم سپانسر ❤️
ٹیم کیپٹن ❤️
گڈ لک منیجمنٹ اہلیان چنیوٹ 🫠🫠
گڈ لک ❤️❤️
وائس آف چنیوٹ ❤️❤️
12/03/2024
back To back ALHAMDULILLAH champion at Shujabad 🤲🤲🏏🥳🎉🎊🥳🏆❤️❤️
09/03/2024
Gojra ❤️❤️ Multan Ki shan Multan Ki Pechan Best Boler Of The tournament Shahzad Lafti
❤️💯❤️💯❤️
09/03/2024
🏆🏏✅❣️👍🇵🇰
کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم
زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا 🔥💯
آئی اور میلہ لوٹ گئی 🎉🎉
میں کمال کی پرفارمنس ملتان کی جانب سے بلے بازی میں کمال کیا #برینڈ آف ملتان #برینڈ آف پاکستان #چھوٹا وکی انکا بھرپور ساتھ دیتے رہے حمزہ لیفٹی #اظہر ملتانی #زعیم ترین بالنگ میں دھمال کرتے رہے ایک دفعہ پھر #طلحہ ہاشمی اور #شہزاد لیفٹی پورے ٹورنامنٹ میں کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع بالکل فراہم نہیں کیا بالرز کا بھرپور ساتھ نبھایا #فخرے ملتان #گریٹ سپانسر آف ملتان #کپتان آف ڈریم الیون #شہزاد بھٹی اور احمد حسن نے فائنل میں 44 کا ٹارگٹ چھوٹا وکی نے 14 بالز پر پورا کردیا
#چیمپئن 🏆💯🔥 الیون ملتان
Congratulations 🎉🎉🎉
All dehat tape ball 🏆🏆🏆🏆🏆💯🏏
08/03/2024
back-to-back  trophy 🏆
RUNNER UP Gojra❤️💯❤️💯
08/03/2024
Runners Up Gojra Tournament ❤️❤️
07/03/2024
G G G G Ho Joe Karachi Waly Tiyaaar A Rhi h Dreem 11 Multan ❤️❤️❤️
07/03/2024
2
کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم
زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا 🔥💯
آئی اور میلہ لوٹ گئی 🎉🎉
میں کمال کی پرفارمنس ملتان کی جانب سے بلے بازی میں کمال کیا #برینڈ آف ملتان #برینڈ آف پاکستان #چھوٹا وکی انکا بھرپور ساتھ دیتے رہے حمزہ لیفٹی #اظہر ملتانی #زعیم ترین بالنگ میں دھمال کرتے رہے ایک دفعہ پھر #طلحہ ہاشمی اور #شہزاد لیفٹی پورے ٹورنامنٹ میں کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع بالکل فراہم نہیں کیا بالرز کا بھرپور ساتھ نبھایا #فخرے ملتان #گریٹ سپانسر آف ملتان #کپتان آف ڈریم الیون #شہزاد بھٹی اور احمد حسن نے فائنل میں 44 کا ٹارگٹ چھوٹا وکی نے 14 بالز پر پورا کردیا
#چیمپئن 🏆💯🔥
#ڈریم الیون ملتان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan 9 Number
Multan