Rahi Group

Rahi Group

Share

01/07/2025
29/11/2024

۔ تازہ غزل
۔ شر کسی کا تھا سر ہمارے گٸے
ہم کسی دوسرے پہ وارے گیۓ

اس سے بڑھ کر بہادری کیا ہے
کچھ نہتوں کے سر اتارے گٸے

اُس طرف فرض اور اِدھر تھا عشق
ہم تو دونوں طرف سے مارے گٸے

اب بتاٸیں خسارہ کس کا ہوا
آپ کی شب مرے ستارے گٸے

پہلے مقتل کو میں گیا تنہا
اس کے بعد ایک ساتھ سارے گٸے

پہلے اعلان ِآشتی ہوا پھر
بتیاں بجھ گٸیں اشارے گٸے

میرے بچوں کے خون سے گلشن
سالہاسال تک سنوارے گٸے
فرحت عباس 26 nov

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan