Today's Pakistan
فری ارننگ ہے ۔۔۔ بائنانس کر طرف سے انکے airdrop میں شامل ہونا ہے اور وہ آپکو ڈالر دیں گے ۔۔۔ بس آپکے پاس ٹیلی گرام ہو اور trust wallet یا bainace کا اکاؤنٹ ہو۔۔ شروع سے آخر تک آپکو سب گائیڈ کروں گا۔۔ یہ لنک ہے اور آپ وڈیو کو دیکھ کے ویسے کرے فری میں ڈالر لے شکریہ۔۔ جس نے مجھ سے رابطہ کرنا ہو ٹیلی گرام پے میسج کرے۔
👇👇
https://t.me/BLKAirdropBot?start=Bot24094657
👇👇
https://t.me/NewYearEventRobot?start=r00932050275
24/11/2023
اپنی رائے کا اظہار کریں ؟
Beauty of Pakistan=Gawadar
پاکستان کا خوبصورت ساحلی شہر گوادر اور اسکی تاریخ پر بنی ڈاکومنٹری وڈیو ۔۔۔ اچھی لگے تو ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ 🤗
نریندر مودی بھارت کو ہارنے کے بعد ویراٹھ کوہلی سمیت تمام کھلاڑیوں کو تسلی دیتے ہوئے ۔۔
فائرنگ کرتے ہوئے صرف ایک غلطی گھر اجاڑ دیتی ہیں 😳😯😮
20/11/2023
آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ، ایک دیوانہ فلسط ین کا ماسک اور Stop Bombing Pales tine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا، یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا ۔
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرماۓ آمین۔❤
Everyone
سانحہ سیالکوٹ جتنا ملک و قوم کی بدنامی کا باعث بنا اتنا ہی فیصل آباد کا واقعہ تکلیف دہ ہے پروفیشنل چور خواتین نے دکاندار کو لوٹنے کی کوشش کی اور مزمت پر خود ہی اپنے کپڑے پھاڑ کر خود ہی کو ننگا کر ڈالا۔ موبائل بنی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ملک و قوم ایک بار پھر جگ ہنسائی ہوئی ۔ اب سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر حقیقت عیاں ہوئی ۔ ملک و قوم کی بے عزتی و بدنامی میں ملوث ہر مرد و خواتین کی سزا ہونی چاہیئے ۔۔
( وڈیو اپلوڈ کرنے کا مقصد ہے کہ معاملہ یکطرفہ نہ رہے ۔۔اور سب حقیقت سے بھی واقف رہے)
MOST INTERESTING FACTS IN THE WORLD 😲😳😯😮😦😧🫨😵
#پاکستان ゚viral
19/11/2023
پچپن کی خوبصورت یادیں تازہ کریں ۔۔۔اور کمنٹ میں بتائیے ۔۔۔ #پاکستان #بچپن
موٹر سائیکل کے خرچے پے کار تیار۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی گاؤں گومل خورد سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا باصلاحیت نوجوان شاہد نے 200cc کار بنا کر سب کو حیران کر دیا ۔۔اس نوجوان کو سپورٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ 💖
Interview & review regarding this car click on 👇 Link and subscribe our YouTube channel please
https://www.youtube.com/-cx5mu
Ghareeb people in Pakistan | Who is ghareeb? |Today's Pakistan
غریبوں کی بحث کا آج فیصلہ کر لیتے ہیں ۔
کتنے پیسے کمانا ضروری ہیں ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Multan