Lovely Munda
01/01/2024
Ji
ye neya sal hum sab ki life mai khushyan leke aee ameen..
01/01/2024
Ji
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. .
21/09/2023
شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی رخصتی کے جذبات کو ٹویٹر پر شعر میں بیان کیا۔ 🤩❤️
21/09/2023
طیب شیخ حبیب بینک میں نوکری کرتا ہے، تقریباً چھے مہینے پہلے جسٹس طارق کی بیوی شازیہ طارق بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے آئی. اکاؤنٹ کھل گیا فون نمبرز کا تبادلہ ہوا اور شازیہ کبھی کبھار طیب کو فون کر کے بینک کے معاملات پر بات چیت کر لیتی تھی.
جسٹس طارق کو اپنی بیوی پر شک ہوا کہ اس کے طیب کے ساتھ تعلقات ہیں، جسٹس صاحب نے دو پولیس اہلکاروں اور دیگر نامعلوم افراد کے ذریعے کل صبح آٹھ بجے طیب کو آفس جاتے ہوئے اغوا کیا اور اپنے گھر ویسٹریج لے گئے. جہاں اسے پنکھے کے ساتھ الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر کے باہر پھینک دیا.
طیب شدید زخمی حالت میں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں پڑا ہوا ہے. اب جسٹس صاحب اپنا پورا اثر و رسوخ استعمال کر رہے ہیں کہ کسی قسم کی رپورٹ یا ایف آئی آر درج نہ ہو سکے. ڈی ایس پی کو سختی سے منع کیا ہوا ہے جبکہ خفیہ اداروں کے اہلکار بھیج کر ڈرانے دھمکانے کی کوششیں بھی جاری ہیں.
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو کاپی پیسٹ یا شئیر کریں تاکہ ہم ایک اور مظلوم کی مدد کر سکیں.
قمر نقیب خان
طیب کے بڑے بھائی طاہر شیخ کا فیس بک اکاؤنٹ اور فون نمبر دے رہا ہوں. کنفرم کرنا چاہیں تو فون کر لیں، یا پھر فون کر کے ہمدردی کے دو بول بول دیں، اظہار یکجہتی کر دیں.
03365895172
https://www.facebook.com/owner.tahir.302
21/09/2023
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘
Follow please Viral Facts
ASSALM O ALAIKUM
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
56000