Voice of Multan
19/05/2026
آج کچھ دیر پہلے یہ گاڑی نمبر MLF-3962 ہائی کورٹ کے باہر پارک کی تھی کوئی چوری کر کے لے گیا ہے۔
پولیس وارڈن سے بھی پوچھ لیا ہے کہ انہوں نے بھی لفٹر سے نہیں اٹھائی۔
یہ گاڑی جہاں بھی کسی کو نظر آئے فوراً 15 پر یا 03076943151 اس نمبر پر اطلاع دیں۔
پلیز یہ تو اپنے پیج پر شیئر کر دے اس پہلے بھی اپنے تعاون کیا جزاک اللہ خیر ❤️ Assistant Commissioner Multan City Commissioner Multan Deputy Commissioner Multan Govt of Punjab
ملتان میں دن دہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں میں اِضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
پیرہ غائب روڈ، منظور کالونی ملتان میں ایک ہی دن میں 3 خطرناک وارداتیں ہوئیں۔
دو مسلح لڑکوں نے گن پوائنٹ پر تقریباً 4.5 لاکھ مالیت کے موبائل فونز اور نقدی گھر کے سامنے سے چھین لی۔
مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ پیران غائب قبرستان میں منظور کالونی کے رہائشی اپنے والد کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گئے تھے، واپسی پر ان سے بھی 3 موبائل فون اور نقد رقم گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔
صرف یہی نہیں بلکہ ایک کریانہ سٹور سے بھی موبائل اور نقدی لوٹ لی گئی۔
یاد رہے کہ یہ تمام وارداتیں ایک ہی دن میں ہوئیں، جو علاقے میں بڑھتی ہوئی بد امنی کی واضح نشاندہی کرتی ہیں۔
حکومتِ پنجاب اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور CCD کو دوبارہ فعال کر کے سخت ایکشن لیا جائے🙏🏻
مہنگائی نے پہلے ہی عوام کی زندگی مشکل بنا رکھی ہے، اوپر سے یہ مسلسل وارداتیں شہریوں کا سکون اور تحفظ بھی چھین رہی ہیں💯
خدارا ملتان کے شہریوں کے جان و مال کو محفوظ بنایا جائے💔
CPO MultanCommissioner Multan Govt of Punjab
07/05/2026
السلام علیکم ملتان انتظامیہ۔
یہ گزشتہ 10 دن سے شاداب کالونی گلی نمبر 2 نزد ایم ڈی اے چوک ملتان کے حالات ہیں یہاں سیوریج کا پانی گلی کے ساتھ گھروں میں بھی داخل ہو چکا ہے بار بار واسا کو شکایت درج کروانے کے باوجود وہ نہیں آ رہے۔
ہماری کمشنر ملتان اور ڈی جی واسا ملتان سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کو جلد از جلد حل کرایا جائے مہربانی ہو گی۔
03038559478
Commissioner Multan. Govt of Punjab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000