9x News
Well Come to
9X News Social Media Urdu News is a 24-hour social media network in Pakistan with nationwide reach of political, social, business, sports and all kinds of news.
9X News always
He considers it his responsibility to state facts without fear of neutrality
A journalist is the one who supports truth and truth in every situation and portrays the truth with his pen and uses his pen skills against social distortion and corruption.
*فتح پور// اسسٹنٹ کمشنر کروڑ انعم اکرم کا ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈی سی لیہ امیرا بیدار کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑ انم اکرم ایک بار پھر ناجائز تجاوزات کے خلاف متحرک۔۔۔
بارہا دفعہ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جاتا ھے مگر کچھ گھنٹوں بعد دوبارہ ناجائز تجاوزات اپنی جگہ پر دوبارہ قائم ہو جاتی ہیں فتح پور ایم ایم روڈ اور بازار میں ناجائز تجاوزات کرنے والوں کی وجہ سے گاڑیوں موٹر سائیکل سوار اور پیدل گزرنے والوں کی مشکلات کی بنیادی وجہ ناجائز تجاوزات ہیں جس کا مستقل خاتمہ ضروری ہے ناجائز تجاوزات ختم ہونے کے بعد شہر صاف ستھرا دکھائی دیتا ہے روڑ اور بازار کھلے اور حادثات سے بچاؤ یقینی ہو جاتا ہے مگر جیسے ہی ناجائز تجاوزات قائم ہوتی ہیں ہر طرف بے ہنگم ٹریفک اور ریڑھی بانوں کا ہجوم جس کی وجہ سے گزرنے والوں کو دقت اور حادثات میں بھی اضافے کا سبب اکثر ناجائز تجاوزات ہی ہوتی ہے
شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر کروڑ انعم اکرم ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار سے ناجائز تجاوزات کے مستقل خاتمہ کا مطالبہ
#ارودنیو #نیو
26/10/2024
لیہ۔
تھانہ فتح پور حسن سلطان ایڈیشنل SHO فتح پور کی سربراہی میں کامران اظہر اسسٹنٹ سب انسپکڑ اور محمد صادق اسسٹنٹ سب انسپکڑ نے مقدمہ نمبر 936/24 و مقدمہ نمبر 697/ 24 بجرم 496A کے مغویان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈھونڈ کر عدالت کروڑ پیش کیا گیا ۔
تفصیل مغویان
01 عابدہ بی بی دختر محمد حنیف سکنہ 75/ tda
02 محمد سعید بعمر 07 سال
نام۔و۔مقدمہ نمبر
01 حمیداں بی بی زوجہ رمضان سکنہ 306/ tda
02 زینب بی بی و نوید اقبال پسران رمضان سکنہ 306/ tda مقدمہ نمبر 697/24 بجرم 496/ A
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
31200