Multan Islamic Production
محترم حضرات سوشل میڈیا پر معروف عالم دین علامہ پیر سید احمد رضا شاہ صاحب بُخاری چک 13. فیض کوٹلی نجابت تحصیل شُجاع آباد والے کے حوالے سے کُچھ خبریں وائرل ہو رہی ہیں ۔۔ کہ پیر صاحب نے ہمڑ برادری کوہتک کیا ہے اُن کی عزت نفس مجرُوح کی ہے احباب پُوچھ رہے ہیں یہ کیا مُعاملہ ہے۔۔ تو سارا مُعاملہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔ مُعاملہ اِس بیان میں ہے آپ احباب یہ کلپ سُنیں ۔۔ مُکمل بیان بھی میرے پاس موجود ہے 57 منٹ کا ہے مکمل بیان مگر آپ یہاں اِس کلپ پر غور کریں مُعاملہ در اصل یہ ہے آج سے 6 ماہ قبل پیر صاحب نے موضع سُلطان پور ہمڑ شیرشاہ میں حجام برادری کے ہاں محفل پر بیان کیا ہے پیر صاحب شادی کے موضوع پر گُفتگُو کر رہے تھے پیر صاحب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شادی پر آپ لوگ ڈانس کرنے والے مُجرے کرنے والوں کو بُلاتے ہیں مگر آپ کبھی محفل میلاد بھی کروا لو کسی عالم دین کو بُلا لو اپنے اندر تبدیلی لے آؤ پیر صاحب نے کہا ہے کہ جنہوں نے مُجھے بُلایا ہے وہ کون ہیں تو عوام میں سے کہا گیا کہ حجام ہیں پیر صاحب نے کہا کہ ہمڑ بھی بیٹھے ہیں پھر پیر صاحب نے کہا میں اگر دستی برادری میں تبدیلی یعنی کہ دستی برادری کو سیدھا کر لیا ہے تو آپ کو بھی ٹھیک کر لُوں گا اِس کا مطلب یہ ہے کہ اگر دستی صاحبان اپنے اندر تبدیلی لے آئیں ہیں وہ شادیوں پر اب میلاد پڑھوانے لگ گئے ہیں تو آپ بھی انشاءاللہ اپنی شادیوں پر مُجرے ڈانس کروانے کی بجائے میلاد پڑھوائیں گے۔۔۔ یہ در اصل بات کہی گئی بیان میں تو اب ہمڑ صاحبان کہتے ہیں کہ آپ نے ہماری برادر کوہتک کیا ہے ہم آپ کے خلاف ایف آئی آر کرواتے ہیں اب 6 مہینے گُزرنے کے بعد پیر صاحب دو دِن پہلے موضع سُلطان پُور ہمڑ شیر شاہ میں بیان کرنے گئے تو بیان کرنے کے بعد راستے میں پیر صاحب کی گاڑی کو ملک ریاض ہمڑ قاری شبیر ہمڑ صاحب نے رُوک کر پیر صاحب سے غلط لہجے میں بات کی گفتگو میں اُنہوں نے جو بھی کہا وہ میں یہاں نہیں لکھنا چاہتا ۔۔ مگر ایک بات اور بھی بتاتا چلو پیر صاحب ہمیشہ حق بیانی کرتے ہیں اور کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے مگر ہم مُطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے بھی پیر صاحب کے ساتھ زیادتی کی ہے وہ قبلہ شاہ صاحب سے مُعافی مانگیں اور شاہ صاحب سے معزرت کریں۔۔۔ باقی ہم پیر صاحب کے سات،ھ ہیں اور ہم پہلے بھی حق کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔
11/06/2023
M***i Summer Abbas Attari Qadri|Quran majeed k mutaliq Ahadees
Peer Ahmad Raza Bukhari
قلندری قافلوں میں جانے والی عورتوں کو نصیحت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
59201