Ahmad Raza Faroqui
محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
بچوں کی سکول کی چھٹیوں کا بہترین اسلامی کورس
30/03/2026
وہ دل چراغ ہے جس دل میں جلوہ گر ہیں حضورﷺ
جو ان کے در سے جڑے ہیں مکان روشن ہیں
یہ فیضِ نعت فقط ان پہ جاری ہے جن کا
سخن درود سے تر ہے گمان روشن ہیں
درود بھیجتے ہیں جو بھی میرے آقاﷺ پر
وہ لوگ اور وہی خاندان روشن ہیں
سخن کی پیاس کو بس آسرا ہے طیبہ کا
انہی کے اذن سے سب تشنہ گان روشن ہیں
"صلو علیہ وآلہﷺ" __❤️🫀
"وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی
سانس مبارک سے نکلتی ہو گی"♥🌸
27/03/2026
مفتی اعظم پاکستان جناب پروفیسر مفتی منیب الرحمان صاحب نے خصوصی دعاؤں سے نوازا
اہل علاقہ کے لیے خوشخبری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Jahania District Khanewal
Multan