Enn News
15/02/2023
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ملتان PSL میچ کی وجہ سے کارڈیالوجی کے راستے بند ہونے پر محمد یونس عادل راستے میں ہی دم توڑ گئے
14/02/2023
اوسی
*بورے والا. شہریوں کے مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے شہری اپنے مسائل براہ راست ہم سے ڈسکس کریں انشاء اللہ اپنے فرائض پر پورا اترتے نظر آئیں گے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سید آصف علی شاہ نے بورےوالا میں کیا انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر عبدالباسط صدیقی کے ہمراہ ڈسپوزل ورکس، ہائی وے سائٹس، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، اراضی ریکارڈ سینٹر اور میونسپل کارپوریشن دفتر بورےوالا کا دورہ کیا ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو انتظامی سروسز کی بہترین فراہمی میرا مشن ہے جس پر اپنے دیگر عملہ کو بھی عمل کرنے کا پابند بنائیں گے انہوں نے تمام امور کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے عملہ کو ہدایات کیں انہو ں نے کہا ہے عوام کی تمام تر سہولیات کا خیال رکھا جاۓ گا عوام کو کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونے دیں گے تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی کسی قسم کی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی جس میں انجمن تاجران کے میمبران صغیر رامے چاچا اسلم میمبر امن کمیٹی منظور برکت ماڑی والا بابا منیر سینیر صحافی آل پاکستان کامران منظور اسامہ راجپوت و دیگر ماجود تھے
commissioner burewala
ملتان میں سستے آٹے کے نام پر ناقص آٹا فروخت ہونے لگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan